*Good Evning*
AAL Friendship's MEMBERS,*
international space join,
*Happy Wednesday,
. Karthik Maha Sweet 🎂
*Sundar Sanskruti space Ritvit fast join,
welcome to space join,
*THANKU Namaste.*
AABHAJI 💯
https://t.co/gatcxABOQk
یا اللّٰہ عزوجل...!
سعد بن ابی وقاص، سعد بن عبادہ، سعد بن ربیع، سعد بن خولہ، سعد بن عبید، سعد بن طریف، سعد بن جنادہ، سعد بن حارثہ، سعد بن عامر اور سعد بن معاذ رضی اللہ عنھم کے صدقے
سعد بن خادم کی مدد فرما۔۔۔!🤲🏻
🚨Live X Space
لاکھوں ووٹ لینے والی مذہبی سیاسی جماعت کے قائد حافظ سعد رضوی اور برادر اصغر حافظ انس رضوی کہاں ہیں ؟؟
🚨حافظ سعد رضوی،انس رضوی کہاں ہیں؟
‼️پولیس FIA کا انکار،قاتل داخلہ خاموش
جبری گمشدگی کیس سماعت 3 نومبر‼️
Release Saad Rizvi
@TurabSpace_ یا مرشدِ کامل، اپنی نگاہِ کرم سے میرے غبارِ باطن کو دھو دیجیے، میں خطاؤں کی پیکر ہوں، آپ کی دعا کے وسیلے سے بارگاہِ حق میں عفو و مغفرت کی طلبگار ہوں۔ 😭😭
@aliafzalsayal How long will this circus continue? The Rizvi brothers are not ownerless people whose case can be buried under endless delays. If they’re not in custody, then where are both leaders? The public deserves a clear answer, not another date. 😡
@TurabSpace_ Butchers😡
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے
عکس پر نہ اتراؤ آئینہ ہمارا ہے
آپ کی غلامی کا بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے
آبرو سے مرنے کا فیصلہ ہمارا ہے
عمر بھر تو کوئی بھی جنگ لڑ نہیں سکتا
تم بھی ٹوٹ جاؤ گے تجربہ ہمارا ہے
اپنی رہنمائی پر اب غرور مت کرنا
آپ سے بہت آگے نقش پا ہمارا ہے