عمران خان پر تہمتیں لگانے والے خود زانی، بدکار، اغوا کار اور درندے نکلے۔ چوروں، لٹیروں اور بدکاروں کا خاندان نکلا۔ خان پر سوائے الزامات کے ایک رتی برابر بھی ثابت نہیں کر سکے۔ اللہ الحق ہے۔ انعم شیخ
#pakistan@iAnumSheikh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
جب گھر کی "بڑی" میڈیا پر فحش ویڈیوز موبائل میں رکھنے کے دعوے کرے گی ، تو گھر سے محمد بن قاسم تو نکلے گا نہیں؛ ایسے ہی ریپسٹ نکلیں گے! صبیح کاظمی
@SabeeKazmi786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
عمران خان کی آنکھ کی بینائی چھیننے والوں کو اب عوام سے الٹا اپنے لیے ہمدردی چاہیے۔ کمال۔ ملیحہ ہاشمی
#pakistan@MaleehaHashmey
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ایسا ظلم تو ضیاء الحق کے دور میں بھی نہیں ہوا تھا اس دور میں بھی اگر کسی کو اٹھانے کیلیے آتے اور وه گھر پر موجود نہ ہوتے تو عورتوں کو نہیں اٹھایا جاتا تھا
اعتزاز احسن
لیکن افسوس ان چند سالوں میں ماؤں بہنوں کی عزتوں کی جو پامالی ہوئی انکو اغوا کیا ان پر سردی میں پانی پھینکا تشدد کیا یہ سب ہمیشہ تاریخ میں یاد رکھا جائیگا
" محترمہ مان رہی ہیں کہ ان کی بچوں سے ملاقات کانفرنس روم میں بٹھا کے کروائی جاتی تھی جبکہ اس کے پاس کوئی عہدہ بھی نہیں تھا اور یہاں سابق وزیراعظم کی آٹھ ماہ سے ملاقات بند ہے۔" عتیق ریاض
@attique_riaz06
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
حاملہ پاکستانی خاتون کے پیٹ پر پنجاب پولیس والا لات مار رہا ھے
ہالینڈ ناروے یا کسی اور مہذب ملک کا پاسپورٹ ہوتا تو عزت ملتی احترام کیا جاتا اور پولیس والا لات مارنے کی بجائے سیلیوٹ مارتا
پاکستانی ہونا بھی اک ذلالت سے کم نہیں