إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکنِ قومی اسمبلی سید امیرعلی شاہ جاموٹ کے انتقال کی خبر سن کر انتہائی دکھ ہوا، وہ پارٹی کا اثاثہ تھے، سید امیرعلی شاہ جاموٹ مرحوم کی اپنے حلقے اور پارٹی کے لیے خدمات کو کبھ�� فراموش نہیں کیا جائے گا۔ دعا ہے کہ ﷲ تعالیٰ ان کی مغفرت اور جنت الفردوس میں انہیں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
Wonderful meeting with interim minister education @SindhiMadad and federal minister information and broadcasting @murtazasolangi at Islamabad.
@AounSahi