اس خاتون نے شخصیت کو باوقار، پُراثر اور بارعب بنانے کے نہایت عمدہ اور مؤثر طریقے بیان کیے ہیں۔ یہ نفسیاتی اصول نہ صرف اعتماد میں اضافہ کرتے ہیں بلکہ دوسروں پر مثبت اور مضبوط تاثر قائم کرنے میں بھی مدد دیتے ہیں۔
چوہدری صاحب دیہاتی سٹائل میں دھوتی پہنے شہر میں ڈاکٹر بیٹے سے ملنے آئے،
بیٹے کے گھر پارٹی چل رہی تھی ۔
باپ کو دیہاتی لباس میں دیکھ کر بیٹا دوستوں کے سامنے تھوڑا شر مندہ ہوا اور بولا
"یہ میرے والد کے دوست ہیں"
۔ چوہدری صاحب کو یہ سن کر غصہ آگیا بولے
“ میں اس کے والد کا نہیں والدہ کا دوست ہوں "۔
@HeyZoyaKhan Yeah sure I can generate a new one in ChatGPT this way but my question is that how did you create yours in the first place?
Or did you also use the method you just mentioned?