*🌹_لانگ مارچ کے ملتوی یا منسوخ ہونے کا فیصلہ سہیل افریدی کرے گا جو لانگ مارچ نکال رہا ہے یا وہ کرے گا جس کے لیے لانگ مارچ ہورہا ہے۔باقی کسی بھی شخص کی باتوں پر توجہ نہ دے اور نہ ہی مذاکرات پر۔_*
🇵🇰🌹🇧🇫
#سر_بکف_میدان_میں
شرط لگانے کے لیے تیار ہوں کہ مریم نواز نے بیٹی کے لیے چار ارب کا نیکلس نہیں خریدا۔ یہ زیادہ سے زیادہ کرائے پر لیا گیا ہوگا یا اوریجنل کی کاپی ہوگا۔ یہ ٹچے امیر اقتدار سے باہر ہوں تو کے ایف سی کھاتے ہیں۔ ٹیکسی والے سے ڈیڑھ پاونڈ کے سکے بھی واپس لیتے ہیں۔
دو چار ہزار پانچ ہزار ڈالر کے بیگ پرس جوتے سے آگے نہیں جاسکتے۔ یہ جہاز ، بی ایم ڈبلیو سب عیاشیاں اقتدار سے کشید کرنے والے لوگ ہیں۔ بھلے جتنے مرضی پیسے مار لیں ، کک بیک لے لیں ، مال جوڑ لیں ، بھلے سے انہوں نے کھربوں بنا رکھے ہوں یہ انکی اوقات ہی نہیں کہ چار ارب کا نیکلس خرید لیں۔