قراردادِ مقاصد جیسے "اسلامی ٹچ" صرف دکھاوا ہیں، جن سے نظام کی حقیقت نہیں بدلتی۔ یہی آئین مخلص مسلمانوں کو دھوکے میں رکھے ہوئے ہے کہ وہ اس کے دفاع کو عبادت سمجھ بیٹھے۔ اصل فریضہ اس جمہوری نظام کے تحفظ نہیں بلکہ خلافتِ علیٰ منہاجِ النبوۃ کے قیام کی جدوجہد ہے۔
ستائیسویں ترمیم نے ایک بار پھر واضح کر دیا کہ پاکستان کا آئین جمہوری ہے، اسلامی نہیں۔ یہاں قانون سازی کی بنیاد شریعت نہیں بلکہ اکثریت کی رائے ہے، حتیٰ کہ صدر و چیف کو تاحیات استثناء دے کر سب کو قانون کے ماتحت ہونے کا اصول بھی توڑ دیا گیا۔
The purpose of establishing Hizb ut-Tahrir is to fulfill the duty of enjoining what is right and forbidding what is wrong. It is the delusion of the rulers that they will desist us from fulfilling this duty through force and torture.
#STOPBETRAYALOFGAZA
عمر جادون کو غائب کر کے ریاست نے عوام پر خوف مسلط کیا تاکہ کوئی بھی فلسطین کی حمایت میں بات نہ کرے۔ ہم ڈرنے والے نہیں، جبر ختم کرو! #ReleaseAdvUmarJadoon
نوید بٹ، جمیل بہرام، سرور الدین، ایڈوکیٹ امجد اور ایڈوکیٹ عمر کا ایک ہی قصور ہے: امت کے مفادات کا تحفظ اور اس کے لیے آواز اٹھانا! اور سب کو مجرم حکومتوں نے اپنے زندانوں میں قید کر رکھا ہے۔
#ReleaseAdvUmarJadoon
ا��ک ساتھی وکیل اور سابق سیشن جج کے بیٹے کو فوجی ایجنسیوں نے پولیس کی مدد سے پشاور ہائی کورٹ سے اغوا کیا مگر ابھی تک پشاور بار کونسل سے ایک مذمتی ٹویٹ بھی نہ ہو سکا!! کل پورے پاکستان نے وکیلوں کے انتخابات دیکھے!!
#ReleaseAdvUmarJadoon
@ImaanZHazir @advalizaman @BabarKYousafzai
#غزه_سے_غداری_کو_روکو
ریاستیں امن کے نام پر اسرائیل کے ساتھ بیٹھتی ہیں،
مگر امن نہیں، خون بیچتی ہیں۔
تم نے غزہ کو بیچا اور غزہ نے تمہیں بےنقاب کر دیا۔
Two-State؟ نہیں! یہ دھوکہ ہے، دھوکہ ہے، دھوکہ ہے۔
#غزه_سے_غداری_کو_روکو
محمد ﷺ نے فرمایا: “جو شخص ظلم کو دیکھے اور ہاتھ یا زبان سے نہ روکے، تو وہ بھی اس میں شریک ہے۔” (مسلم)
آج اسرائیل کا ظلم دیکھنے کے بعد خاموش رہنا شریکِ جرم ہونا ہے۔
#غزه_سے_غداری_کو_روکو