بیرسٹر گوہر صاحب جواب دیں!
آپ میڈیا کو بتا رہے ہیں کہ امریکہ اور برطانیہ سے آپریٹ ہونے والے یوٹیوبرز آپ کی پارٹی کی ترجمانی نہیں کر رہے
لیکن آپ کی پارٹی کا آفیشل اکاونٹ آپ کی جگہ انہی غیر ملکی یوٹیوبرز کے بیانات شئیر کر رہا ہے؟
🚨 گجرات میں دانا چن گینگ کے سرغنہ شعیب ڈار کا پنجاب کالج کے معصوم طالب علم پر بہیمانہ تشدد!
بچے کو بے دردی سے مارا گیا۔
ایسے غنڈوں کو فوری گرفتار کرکے سخت سے سخت سزا دی جائے!
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
@MaryamNSharif
آپ کی توجہ کی اشد ضرورت ہے 🙏
ویسے ہم شکر ادا کرتے ہیں اس بندے سے ہماری جان چھوٹ گئی جس نے سیاست کے لئے مذہب کو اپنے فائدے کے لئے استعمال کیا جس نے نوجوان نسل کو انتہائی بتمیز عمل سکھایا اور پاکستان اور افواج پاکستان کے خلاف بھڑکایا الحمدلله ایسے گند سے جان چھوٹ گئی
خیبر پختونخواہ کے غیرت مند بھائیوں نے جو ان ڈالری گدھوں کی چیخیں نکلوائی ہیں، اس پر انکو دونوں ہاتھوں سے سلام بنتا ہے۔
آفتاب اقبال اس تلاش میں تھا کہ گدھ بن کر خون چوسے لیکن پلان ناکام ہوا تو کیسے گالیاں دینے لگا۔
انسانی شعور میں critical thinking بہت اہم ہوتی ہے آپ کسی بھی سیاسی جماعت کسی بھی مکتبہ فکر سے ہوں کم از کم یہ جائزہ تو لینا بنتا کہ جن کو سن کر رائے قائم کر رہے ان کی credibility کیا ان کے تجزیہ کتنے درست ثابت ہوئے انسان اور جانور میں ایک فرق یہ بھی ہوتا
معروف دانشور رضی دادا کا مشہور قول ہے،
"فتنہ الیوتھی تب تک ختم نہیں ہوگا جب تک یہ اپنا سب تھوکا ہوا نہیں چاٹ لیتے۔"
آج ایک اور تھوکا ہوا چاٹنے کا وقت ہوگیا ہے۔
جمہوریت کا راگ الاپتے والوں کا لیڈر کیسے گورنر راج کی حمایت کیا کرتا تھا۔
شہباز گل نے پاکستان نہیں آنا مذمل اسلم صاحب، آپ کوشش کر لیں۔ بڑی محنت سے اس نے خیبرپختونخوا حکومت فارغ کرائی ہے، یقینی بنایا ہے کہ پی ٹی آئی کا سیاسی سیٹ اپ فیل ہو تاکہ عمران خان باہر نا آ سکے۔ عمران خان سے بدلہ لے چکا ہے مگر بدلے کی آگ تب تک ختم نہیں ہو گی جب تک پی ٹی آئی کے ٹکڑے نہیں ہو جاتے۔
یہ ہے باریک لائن۔۔ جب پی ٹی آئی کا کوئی راہنما نا کھڑا ہو تو کیمروں کے سامنے آ جاؤ خودساختہ پی ٹی آئی کے ترجمان بن جاؤ اور پریس کانفرنس کر ڈالو۔۔ جنہوں نے ساری زندگی ایک سیاسی جماعت کی خدمت گزاری میں گزار دیے وہ اب باریک لائن بتا رہے ہیں۔ واہ
مطیع صاحب مجھے تو آپ یزید کے نا صرف ساتھی لگتے ہیں بلکہ پیروکار بھی لگتے ہیں جس وطن کی عزت کرنی چائیے اسکے بدنام کرتے ہیں جس ادارے نے آپکو اپنا بیٹا بنایا اس سے غداری جس پیشے سے آپ ہر کسی کی عزت اچھالتے ہیں اسی پیسے سے وابسطہ خاتون کی عزت داغدار کرتے ہیں مجھے تو آپ ایک داغدار کردار لگتے ہیں جو خود تو کبھی کسی کیساتھ وفا نا کر سکا اور خود ہاتھ میں کنکر پکڑے دوسرے کو سنگسار کرنا چاہتا ہے کبھی اپنے کردار کے بارے میں بھی غور کریں آپ کونسے فرشتے ہیں ؟
9 مئی بغاوت میں عمران خان اور فیض حمید کا بچنا مشکل ہے ثبوت اتنے ہیں کے دس بار سزا دی جا سکتی ہے اپ صرف عمران خان کی کابینہ میں موجود وزرا کے بیانات سن لیں تو سب سمجھ آجاۓ گی فیض حمید کی اصل سزا عمران خان کے ساتھ دی جاۓ گی تاکہ پتا چلے حساب برابر کیا گیا ہے۔
وہ یوتھیا ہی کیا جو اپنا تھوکا نا چاٹے!
کبھی ایک بندا وفادار ہوجاتا ہے اور یہ قسمیں کھاتے ہیں کہ وہ ایماندار ہے۔
کبھی وہی بندا غدار ہوجاتا ہے اور یہ قسمیں کھاتے ییں کہ وہ ٹاوٹ ہے۔
کبھی اپنے یوتھیوبر صحافی بدل کر دیکھو، شاید پارٹی بچ جائے
مراد سعید تب آپکا ضمیر کیوں مر گیا تھا جب اپنی حکومت کے دوران کہا کرتے تھے ریاست کے بولنے والوں کو گھروں سے اتھایں اور جیلوں میں ڈالیں ؟ کیوں تُب آپکا loved one وزیراعظم تھا ؟ یہ بھاشن دینا بند کریں اور بہادر بن کر پہلے پاکستان آ کر دکھایں بھگورے انقلابی نہیں کہلایا کرتے
میں نے ارشد شریف کو باہر بھیجا - عمران خان
کسی اور ملک میں ارشد شریف کو ٹارگٹ کرنے کیلئے کسی کو ہائیر کیا گیا ہے - مراد سعید
ارشد شریف ملک چھوڑنے کو تیار نہیں تھا لیکن اسکو باہر بھیجا گیا - فیصل واوڈا
ہور کوئی خدمت!