@miandawoodadv ویسے آپ ہیں تو بڑے وکیل لیکن حیرانگی ہوئی آپ کے دلائل سے۔ کہ آپ شاندانہ گلزار یا فضیلہ عباسی کے مبینہ جرائم کا مقابلہ پنکی سے کر رہے ہیں۔
@pakistanwalli تم سے کوئی بعید نہیں کہ کسی وقت یہ کہہ دو کہ اسلام اگر سیکھنا ہے تو یزید سے سیکھو۔
امن کیسے آئے گا ٹرمپ سے سیکھو۔
انسانی حقوق کی پاسداری سیکھنی ہے تو اسرائیل سے سیکھو۔