Assistant manager finance @ Indus Pharma
Poetry, content writer, philanthropist, a nature loving folk & a die hard fan of Pakistan army, Pakistan zindabad 🇵🇰
راتوں رات پیٹرول کی قیمت بڑھاتے تمھیں شرم نہی آئی دل نہی ہلا عوام جو روٹی نہی کھا سکتی دوائی نہی لے سکتی اس کے لئے پیٹرول بڑھا دیا : سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب
منصور علی کا، عمران خان کے زمانے میں، پیٹرول کی قیمت ایک روپیہ بھی بڑھتی، تو ٹویٹ پہلے آتا تھا، نوٹیفکیشن بعد میں۔ آج قیمتیں کہاں سے کہاں پہنچ گئیں، مگر ٹائم لائن پر خاموشی ہے۔ لگتا ہے اب مسئلہ پیٹرول کی قیمت نہیں، بلکہ یہ ہے کہ حکومت کون سی ہے۔ اصول اگر حکومت بدلنے سے بدل جائیں، تو پھر اسے تجزیہ نہیں، سہولت کے مطابق مؤقف کہتے ہیں۔ زعیم لغاری
#pakistan @Zaeemlegharii
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بھارتی حکومت اور بھارتی میڈیا کے پاس مسلمان اور پاکستان کے علاوہ کوئی موضوع ہی نہیں ہے، اِن کے پاس لوگوں کو غدار ڈیکلیئر کرنے کے علاوہ کوئی کام نہیں ہے۔
دونوں طرف ایک ہی بیانیہ
جب پٹرول 145 روپے لیٹر تھا تو اردلی عمران خان سے 70 روپے کم کرنے کا مطالبہ کر رہا تھا لیکن آج خود 336 روپے فی لیٹر لیکر گیا
یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
مبارک ہو پٹرول 400 روپے لیٹر ہو گیا۔یومیہ قیمتیں ایسی ہی چلتی رہیں تو جلد 1000 روپے لیٹر ملے گا۔
اپوزیشن نے تو خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی ہے، ختم شد پڑی ہے۔
بیشک؛ آل شریف، زرداری اور حواری ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے پاکستان کو مکمل طور پر تباہ کر رہے ہیں
اور اس اونچی اڑان کا سہرا صرف اور صرف فیلڈ مارشل کے سر جاتا ہے۔۔۔!!!
نواز شریف بھرے مجمع میں ایک بابا جی کو ذو معنی فقرے کس رہے ہیں۔
ہر بابے کو میاں صاحب نے اپنے جیسا ہی سمجھ رکھا ہے۔ کم بارکر کی کہانی سب کو یاد ہے۔
عمران خان کے کردار پر حملے کرنے والوں کی اپنی صورتحال ملاحظہ ہو۔ 👇