میں نے یونیورسٹی سے ڈگری کی۔ پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیئے۔اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کر کے ڈگری ان کو واپس بھیجی کہ اب یہ ویریفائی کر لو کہ آپ لوگوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ فیک تو نہیں ہے۔ بات یہاں پہ ختم نہیں ہوئی۔ اس کے بعد وہی ڈگری HEC کو بھیجی کہ آپ کے ساتھ جو یونیورسٹی Affiliated ہے اس نے یہ ڈگری جاری کی ہے اور ویریفائی بھی کی ہے۔ اب آپ بھی ویریفائی کر لے کہ کہیں یہ ڈگری جعلی تو نہیں۔ آگے کی بات سنئے۔ پھر HEC کے بعد میں نے وہ ڈگری MOFA کو بھیجی اور ان سے کہا کہ یہ جو HEC نے سٹیمپ لگایا ہے اس کو چیک کرے کہ کہیں یہ فیک تو نہیں ہے۔اس پورے کام میں آپ کے ہزاروں روپے الگ سے ضائع ہو جاتے ہیں، ساتھ میں وقت بھی ضائع ہوتا ہے، اور سب سے اہم بات وہ نمونے جو خود میٹرک فیل ہوتے ہیں ان کی باتیں بھی سننے کو ملتی ہے۔ یہ ایک بھیانک قسم کا مذاق ہے ہمارے ساتھ اور اس پہ کوئی بولتا بھی نہیں ہے۔
اللہ رب العزت کا شکر ہے وہ آپکو خیریت سے واپس لے آیا۔ جو کچھ آپکے ساتھ اسرائیل نے کیا میں نے وہی ہو بہو پاکستان میں بھگتا ہے۔ ظالم کے خلاف مزاحمت رکنی نہیں چاہیے۔
میرے وطن کا حقیقی مجاہد۔ جبکہ ارباب اختیار چند نُکتوں کے نیچیے ہی لیٹ چکے تھے یہ فرزند وطن فلٹلا مشن پر ڈٹ گیا۔ اس ایک فرد نے قوم کا سَر فخر سے بلند کیا۔ شکریہ، اللہ آپکو جزائے خیر دے!
الحمد للّٰہ ھمارے مجاھد بھائ جناب مشتاق احمد خان ظالم اسرائیل کی قید سے رھا ھوکر پاکستان ایمبیسی عمان ( اردن )پہنچ چکے ھیں-
محصور غزہ کا محاصرہ توڑنے کیلئے گلوبل صمود فلوٹیلا کی عالمی مہم میں جان کی پروا کیے بغیر پاکستان کی نمائیندگی کرتے ھوۓ جناب مشتاق احمد خان اور انکے مٹھی بھر ساتھیوں نے عزیمت ،جرأت ، ایمان اور استقلال کی نىئ نظیر قائم کی ھے ۔
جناب مشتاق احمد خان کی بخیریت واپسی پر انکے اھل خانہ ، انکے عزیز و اقارب ، وابستگان ِ تحریک اسلامی کو دلی مبارکباد
مشتاق احمد خان صاحب کی جلد از جلد رھائ کیلئے اپنا وعدہ نبھانے پر محترم وزیر اعظم پاکستان ، برادرم اسحاق ڈار ، دفتر خارجہ ، اردن میں پاکستانی سفارتکاروں سمیت اس رھائ کیلئے کوشش کرنیوالی تمام شخصیات کا خصوصی شکریہ
الحمدللہ! جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی قید سے آزاد ہوکر اردن پہنچ گئے ہیں۔ اسرائیلی جیل میں ان سے اور گلوبل صمود فلوٹیلا کے کارکنان سے جو سلوک کیا گیا وہ قابل مذمت ہے۔ فلسطین کی آزادی کی تحریک اب ایک بین الاقوامی تحریک بن چکی ہے جسے اسرائیل اور اس کا سرپرست امریکا نہیں روک سکتے۔ فلسطین ان شاءاللہ ضرور آزاد ہوگا۔
#GlobalSamudFlotilla
یہ جھوٹ بھی مسلسل پھیلایا جاتا رہا ہے کہ سینیٹر مشتاق احمد خان کی گرفتاری پر جماعت اسلامی خاموش رہی ۔ حقیقت یہ ہے کہ جب بھی مشتاق بھائی کو گرفتار کیا گیا ، میں اور جماعت اسلامی اسلام آباد کے ذمہ داران امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم صاحب کے حکم فوری متحرک ہوئے اور مشتاق بھائی کی رہائی کی کوشش شروع کر دیں ۔ ان کے جھوٹ کو بے نقاب کرنا ضروری ہے!
#ٹویٹ_کیوں_نہیں_کرتے
وزیراعظم ٹرمپ کی خوشامد میں ٹویٹ کر تے ہیں لیکن اسرائیل کی سرپرستی پر امریکہ کے خلاف ٹویٹ نہیں ہوتا۔یہ سب جھوٹ اور فراڈ ہے۔کوئی بھی سیاسی پارٹی اور لیڈر فلسطین کے ساتھ نہیں کھڑا ہوتا۔ لیکن فلسطین ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔
#GazaMarchLahore
مورخ لکھے گا کہ دنیا میں ایک ایسی قوم بھی تھی جو حافظ نعیم صاحب کو گالیاں دے دے کر پاگل ہوگئی صرف اسلئے کہ انہوں نے نچن یاہو کے اسرائیل پر ٹویٹ نا کرنے پر اعتراض کیا لیکن اپنے لیڈر سے ایک دفعہ سوال نا کرسکے کہ تم کھوتے جتنے ٹویٹ کرسکتے ہو تو غزہ پر منہ کیوں بند ہے تمھارا؟
دنیا بھر میں عوام اہل غزہ سے یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کی مذمت کے لیے سڑکوں پر ہیں، لاہور میں بھی تاریخی مارچ ہوا، اس سے پہلے 3 اکتوبر کو پاکستان بھر میں عوام سڑکوں پر تھے۔ آج کراچی میں شارع فیصل پر ملین مارچ ہوگا۔اب یہ دنیا بھر کی حکومتوں خاص طور پر مسلم حکمرانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کے جذبات کو سمجھیں اور حماس کے پروپوزل پر پیش قدمی کرتے ہوئے مستقل جنگ بندی کو یقینی بنائیں۔ ٹرمپ نے کل اسرائیل کو بمباری بند کرنے کا کہا تھا لیکن جب سے اب تک 50 فلسطینیوں کو بمباری کرکے شہید کردیا گیا ہے۔
پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اس وقت مقبوضہ فلسطین کے کتسیعوت نامی جیل میں صـہـیونی قابضین کے زیر حراست ہیں
گلوبل صمود فلوٹیلا کی لیگل ٹیم کی اطلاع
#GlobalSumudFilotilla#ReleaseSenatorMushtaq
Greta Thunberg is being tortured in Israeli captivity, as revealed by fellow activists:
“They dragged little Greta by her hair before our eyes, beat her, and forced her to kiss the Israeli flag. They did everything imaginable to her, as a warning to others”
It has been an honour working alongside @SenatorMushtaq on issues that scare most people in Pakistan and indeed the world. Lgbtq and transgender Act ... followed by the genocide in Palestine. Mushtaq sb and his wife were fearless in rasing their voices for Truth. Now it's time for us to raise our voices for them ...
جب تک پی ٹی آئی کے سینکڑوں سنیٹر صوبائی وقومی کے ممبران خود اور اپنے بچوں کو روڈوں پر مار کھانے کےلئے نہیں لاتے تو آپ لوگوں کے حقیقی آزادی والے بھاشن ڈھونگ ہی ثابت ہو گا
اور آپ دوسروں کی پکی پکائی دیگیں کھانے کے خواب بھی دیکھنا چھوڑ دیں
اب یہ نہیں ہو گا
گلوبل صمود فلوٹیلا کے بیشتر ارکان رہا ہو چکے ہیں، مگر سابق سینیٹر مشتاق احمد خان تاحال اسرائیلی قید میں ہیں۔
رپورٹس کے مطابق قیدیوں کو غیر انسانی سلوک، غذائی و طبی سہولتوں کی شدید کمی اور جبری قید کا سامنا ہے۔
حکومتِ پاکستان فوری طور پر اپنا واضح مؤقف اور سفارتی اقدامات سامنے لائے۔
#FreeMushtaqAhmedKhan #GlobalSumudFlotilla #StandWithFlotilla
🔴 سویڈن کی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ گریٹا تھنبرگ کو اسرائیلی حراست میں بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا۔
▪️ انہیں پانی اور خوراک کی کمی کا سامنا ہوا
▪️ جسم پر خارش کے نشانات پائے گئے، جو ممکنہ طور پر بیڈ بگز کے باعث تھے۔
▪️ اطلاعات ہیں کہ انہیں حراست کے بعد اسرائیلی جھنڈے تھام کر تصاویر کھنچوانے پر مجبور کیا گیا۔