گورنر کے جانے کا صرف ایک غم ہے کہ یہ فاروق ستار کے ساتھ مل کے پھر ایم کیو ایم میں انتشار پھیلانے کی کوشش کرے گا اور کہے گا کہ مجھے کنوینیر بنا دو حالانکہ یہ ایک یوسی لیول کا کارکن بھی نہیں تھا
@shine__Stine ایم کیوایم میں بناء کسی قربانی کے بناء گرفتاری کے بناء کسی ذمے داری پر فائز ھوئے یہ پہلی اور شائد آخری مثال ھے کہ جس نے ڈائریکٹ اتنی اُونچی چھلانگ لگائی باقی آپ سب سمجھدار ہیں
@shine__Stine کبھی جیل نہیں گئے ، کبھی گرفتار نہیں ھوئے ، کبھی کوئی ایف آئی آر نہیں کٹی😝
نہ گھر میں سے کسی فرد کو گرفتار کیا نہ ہی کوئی شھادت🫡
مگر اتنی قربانیوں کے باوجود ڈائریکٹ ایم پی اے �� آئی ٹی منسٹر ، سٹی ناظم ، سینیٹر اور ڈائریکٹ رابطہ کمیٹی کے رکن🤘
@WasayJalil@rizvi_eliya@TheForeigner000@OfficialMQM@AltafHussain_90 نسرین جلیل صاحبہ نے تیس سال ایم کیوایم کے برباد کئے تیس سال میں دو دفعہ ایم این اے بنی دو دفعہ سینٹر اور پارٹی کی اب تک مستقل ڈپٹی کنونییر اسی پر بس نہی میاں ایجوکیشن منسٹر اور فائنس منسٹر اور خود نائیب ناظم رہیں یہ ہیں ان کے تیس سال جوپارٹی کوبرباد کرنے میں گزارے
@AliFahimp میرا تو ماننا یہ ہے کہ جب الطاف حسین کے احسانات کا بدلہ یہ چکا نہیں سکتے اوپر سے پریشر ہے تو کم سے کم خوامخواہی کے انٹرویو نہ دیں چپ کر کے بیٹھیں اپنی بھی عزت خراب کر رہے ہیں اور پارٹی کی بھی
@officialammad ارٹیکل چھ کسی اور چیز کا ہے اور عمران فاروق پہ قتل کا الزام ایک دوسری بات ہے بے سرو پا کی باتیں اڑانے میں ماہر ہو اپ لوگ ایسا الزام ایم کیو ایم پاکستان کے کسی رہنما نے نہیں لگایا صرف پی ایس پی والوں کو تکلیف ہے