@FaizaIftikhar89 سارے مشرقی مردوں کو مورد الزام ٹھہرانا مناسب نہیں۔ باقی بالے کو زرینہ نے اس مقام تک پہنچایا کہ وہ غلام رسول کی جوان بیوہ پر نظریں جما بیٹھا۔
@Ihsannasim ایران سے کوئی بات چیت نہیں البتہ ایران نے اُن جگہوں کی نشاندہی کر دی ہے جن کو وہ نشانہ بنانے کا سوچ رہا ہے اور وہ نشانہ تب بنائے گا جب ایران کے پاور پلانٹ کو کئی ٹارگٹ کرے گا۔ اس لیے یو ٹرن لیا گیا ہے۔
غموں سے سینہء فرخؔ کو چاک ہونا ہے
پھر اُس کے بعد بدن کو بھی خاک ہونا ہے
میں اس لیے تو درِ مصطفیٰ ﷺ پہ آیا ہوں
مجھے گناہوں سے اک پل میں پاک ہونا ہے
فرخ نوازفرخؔ
۲۴ رمضان المبارک ۱۴۴۷
Imran Khan will be moved to hospital amid rising concerns about his health, following reports that the former Pakistan captain and Prime Minister has lost most of the vision in his right eye
Full story: https://t.co/FIRb538wMu