پہلے انڈیا سے ہار کے پیچھے نواز شریف کی بھارت میں فیکٹریاں ہوا کرتی تھیں۔ آج کی ہار کے پیچھے انیل مسرت کا کردار ڈھونڈا جا سکتا ہے اور ہاں نجم سیٹھی کی جگہ اب احسان مانی ہے۔
#NawazShareef
سزائیں معطلی سنتے ہی
آفتاب اقبال
،صابر شاکر
ارشاد بھٹی
اور حسن نثار
جماعتی اور سپائی یوتھے
نے اپنے آپکو باتھ روم میں بند کر لیا
اور کچھ نیپال کے جانب نکل گئے ہے ۔
شوہر کے گھر کے جوڑے جب تک موجود ہیں اس وقت تک شوہر کے ذمہ نیا جوڑا بنوانا واجب نہیں۔
علیٰ ہذا (اسی طرح) عید بقرعید کے لیے یا شادیوں میں شرکت کے لیے مستقل جوڑا بنانا شوہر کے ذمہ واجب نہیں اور یوں وہ بنا دے اس کا احسان ہے۔
ـــ
مولانا اشرف علی تھانوی رح