@iqrarulhassan
Iqrar bhai ye packages mall lahore me howa hy...please is k against action lia jaye
Wo larki ki b izzat hy..ye khatoon apne paison pe gharoor hy..
انسانی حقوق کی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری نے کابینہ کے اجلاس میں لاپتہ افراد کے معاملے پر قانون سازی پر زور دیا تو وزیر قانون فروغ نسیم کو جھٹکا لگا اور انہوں نے یہ تجویز جھٹک دی اس معاملے پر اختر مینگل حکومت کا ساتھ چھوڑ سکتے ہیں اور حکومت ڈول بھی سکتی ہے https://t.co/KUnHYCRS0q
اک گزارش چاھتی ھوں! بے حسی بتانا چاھتی ھوں! عمران خان نے ایک مہینہ سے کبھی لاپتہ جبری گمشدگی پر بات نھی کی جو کہتا تھا یا میں نھی یا ایجنسی نھی۔ آج کل ڈی جی آئ ایس آ ی کی پہلو میں بیٹھتے مگر کبھی اپنے لوگوں کی بات بھی کی@OfficialDGISPR@ZeshanMalick@RRazzaqPMLN@ShafiNaqiJamie
سسٹر رومانہ گھر واپس آچکی ہیں، ما شاءاللہ الحمدللہ!
اب اللہ جلد عاطف بیگ، ہارون خان اور باقی جتنے بھی بےقصور ہیں سب کو خیر و عافیت کے ساتھ ان کے گھروں کو لوٹادے۔ آمین یارب۔
عمران خان میں نے آپ کو 2013 اور 2018 میں ووٹ ڈا لا کیونکھ آپ ایک شچےانسان ھیں میرے بھاھی عاطف بیگ کو 2اگست رات 1بجے انجسیی کی فورس نے گن پوانیٹ پر جبرئ اغوا کر لیا ھے میرے بھاھی کا آج تک کچھ پتا نیں چلا میں آپ سے انصاف طلب کرتا ھوں اپنا وعدہ پورا کرو
جناب چیف جسٹس صاحب آپ سُومو ٹو نوٹس انُ ایشوز پر لیتے جنکے بغیر معاشرہ چل سکتا مگر آپکے اپنے پاکستانی بچے اغواہ کیے جارہے عاطف بیگ کی سوشل میڈیا پر آواز آپکے کان تک کیوں نھی پہنچی ؟ کیوں آپکا قانون حرکت میں نہ آیا آخرت میں جوابدہ ھوں گے۔ @KhSaad_Rafique @AminaMJanjua@
سزا جزا کا طریقہ آئین میں لکھا ھے پھر ماوراے عدالت اقدامات کیوں؟اگر عاطف بیگ نے کچھ جرمُکیا ھے تو اسکو معقول طریقے سے منظر عام پر لانا چائیے۔ مگر اس کا ایک ایک دن کا حساب حکمرانوں اور خفیہ اداروں کو دینا ھو گا@Wasif56218327@KhSaad_Rafique@AminaMJanjua@GulBukhari
اتنی بے حسی ھے سیاستدانوں میں کہ اپنے مطلب کی تسکین شدہ ایشو کو وائرل کرتے ھیں۔ بےگناھوں کی رھائی کے لیے کوئ ری ٹوئٹ کرنا گوارا نھی کرتا۔ انکی خاندانوں ہر یہ وقت آے تو کیا تب بھی یھی بے بسی کا عالم ھو گا؟؟؟؟@Wasif56218327 @EeshaEshaal @AminaMJanjua@GulBukhari@KhSaad_Rafique
عداوت مجھ سے کیوں اتنی
میں تو قرآن کا داعی ہوں
رسول اللہ ؐ کا وارث ہوں
صحابہ کا سپاہی ہوں
مجھے ہے کفر سے نفرت
میں تو حق کا سپاہی ہوں
#stopenforceddisappearances
یہ کس قسم کی چولیں مارتی رہتی ہے یہ قوم؟ سب سے طویل پرچم بنا لیا، ایسا پرچم بنا لیا، ویسا بنا لیا. ستر سالوں سے یہی کرتب دکھائے جا رہے ہیں مگر قوم کی کریکٹر بلڈنگ صفر.
(پہلے پیغمبروں کے ساتھ بھی یہی ہوتا رہا ہے کہ وہ مدتوں نصیحت کرتے رہے اور لوگوں نے سن کر نہ دیا) یہاں تک کہ جب پیغمبر لوگوں سے مایوس ہو گئے اور لوگوں نے بھی سمجھ لیا کہ اُن سے جھوٹ بولا گیا تھا، تو یکا یک ہماری مدد پیغمبروں کو پہنچ گئی پھر جب ایسا موقع آ جاتا ہے تو ہمارا
+
@arshad_Geo اس آزادی کا حال دیکھ کر تو پاک سرزمین شادباد کے ترانے کا خالق حفیظ جالندھری بھی چیخ اٹھتا ہے اور کہتا ہے
یہاں شیروں کو آزادی ہے
جس کو چاہیں چیریں پھاڑیں
کھائیں پئیں آنند رہیں
یہاں سانپوں کو آزادی ہے
ہربستے گھر میں بسنے کی
سر میں انکے زہر بھی ہے
اور عادت بھی ہے ڈسنے کی