@Mian_JavedLatif پاکستان کی معاشی صورتِ حال اس قابل بھی نہی کہ ایک مزید ضلع یا ڈویژن بنایا جائے۔ کتنے زیادہ اخراجات اور وسائل کی ضرورت ھوتی۔ صوبے بنانے سے اسمبلیاں، سی ایم ھاؤس سیکریٹیریٹ، ھائی کورٹس اور نا جانے کیا کیا بنانا پڑے گا۔ پہلے غریب کو دو وقت کی روٹی مہیا کردو یہ عیاشیاں پھر کرلینا۔
پیپ��ز پارٹی کو کھلا چیلنج
بہت پراپیگنڈا کیا گیا
الزامات لگاۓ گئے
مہاجرین کی بارہ سیٹوں کے طعنے دیئے گئے
پیپلز پارٹی کو کھلا چیلنج
مہاجرین کی بارہ سیٹوں کو نکال کر کشمیر کی 33 سیٹیں ہیں
جو جماعت 33 میں سے
17 سیٹیں جیت لے وہ کشمیر کی حکومت بناۓ
ہمت اور غیرت ہے تو قبول کرو
کہاں ھے پنجاب کی بے شرم حکومت۔ ایوانوں عدالتوں میں بیٹھے بے غیرتوں کیلئے لامحدود مراعات، اور اس صوبے کو صاف ستھرا رکھنے والے غریب ورکروں کو انکی جائز تنخواہ بھی نہی مل رھی۔ جائز احتجاج پہ پولیس، تشدد، عدالتیں اور جیل، ۔ ڈوب مرنے کا مقام ھے۔
@MaryamNSharif
@PartTimeLover_1 ھمارے ھاں دن میں دو دفعہ بھی تبدیل ھوتی ھے قیمت، کوئی مقرر وقت نہی، کبھی بھی بدل جاتی بغیر کسی اعلان کے۔ کیونکہ پٹرول کی قیمت کمپنی طے کرتی ھے۔ ھر پٹرول پمپ اور ھر کمہنی کی الگ پرائس ھوتی ھے۔