اللّہ نہ کرے اگر اگلے الیکشن میں بھی سندھ میں اسی وزیراعلی کی حکومت رہی تو سندھ بلوچستان سے بھی پیچھے چلا جائیگا کیونکہ بلوچستان میں بھی ایسی گندگی اور تعفن نہیں جتنا اب سندھ میں ہے
سندھ کسی اور کو نہیں دینا لیکن کچرا گاہ بنا کے رکھنا ہے
@niyazee26 اسی قیمت میں ایک وزیراعظم نکلا ہوگا کیونکہ وہ بھی کھانوں و کھابوں کا بڑا شوقین تھا
ایک انگلی کسی کی برف کرو باقی چار کا رخ کدھر ہوتا ہے کاش دیکھے بندہ یا بندی
لندن میں موجود کرپٹ افراد پر بجلی گری ہے آج
انشااللّہ ہمارا حق حلال کا پیسہ واپس آئے گا اور حرام کھانے والوں اور پاکستان کو لوٹنے والے پوری دُنیا میں نشان عبرت بنیں گے
@IG_Zahra آج عمران نے مریم اور بلاول کی کمپئن کو دریائے نیلم میں بہا دیا
ایک ہی بہانہ بچا الیکشن چوری کا شور تیز کر دو وہ بھی الیکشن سے پہلے ہی جیسے ٹریک ریکارڈ ہارنے کے بعد مگر گلگت کے بعد کشمیر بھی عمران خان کا نظر آرہا اس رش سے تو
میں آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو یقین دلاتا ہوں کہ سب سے پہلے تو آپ کو ہندوستان سے آزادی کروانا ہے۔
اس کے بعد میرا آپ سے وعدہ ہےکہ میں ایک ریفرنڈم کرواؤں گا جس میں آپ نے فیصلہ کرنا ہےکہ آپ پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہو یا پھر خودمختار،اپنے مستقبل کا فیصلہ آپ نے کرنا
برطانیہ کی جانب سے" یوکے گلوبل اینٹی کرپشن رجیم"
کے تحت دنیا کے مزید کرپٹ ترین افراد پر پابندیاں عائد کرنا خوش آئند امر ہے۔
نواز شریف کو پاکستان کی عدالتوں نے کرپشن پر سزائیں دے رکھی ہیں۔ سزا سے بچنے کے لیے بھگوڑا کی صورت میں لندن چھپا ہوا ہے
https://t.co/bHRgkQWXuE
تین عیدیں گزرگئیں لیکن حامد میر کا دعویٰ سچ ثابت نہ ہوا۔ حامد میر نے پچھلے سال کہا تھا کہ میرا کلپ سنبھال کر رکھیں کہ عید کے بعد عثمان بزدار بھی وزارت سے فارغ ہوگا اور بلوچستان حکومت بھی نہیں رہے گی۔ بزدار بھی وہیں ہے اور بلوچستان حکومت بھی۔ البتہ حامد میر کی اپنی نوکری نہیں رہی۔
لاہور بمقابلہ کراچی۔۔۔۔
کراچی : قربانی کے بعد آلائشیں اُٹھانے کوئی نہ پہنچا
لاہور: LWMC نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔۔ پہلے روز ستری ہزار 600 ٹن فضلہ اکٹھا کیا گیا
مریم صفدر نے جس کو یہودی کہا
اس جمائما کی عمران خان
کے ساتھ حرم شریف میں عمرہ ادائیگی کی ایک یادگار تصویر ♥️
اللّه اس جھوٹی عورت کو عقل عطا فرما اور نون لیگ کا بیڑا غرق کرنے کی توفیق عطا کر امین ❤