اج دو دو ٹکے کی علاقائی پارٹیاں بھٹو خاندان سے مقابلہ کرنے نلکی ہیں جنہوں نے پورے پورے خاندان اس نام نہاد جمہوریت کے لئے قتل کروا دیئے تم انگلی کٹوا کر شہیدوں میں شامل ہونا چاہتے ہو؟ یہ نہیں ہوگا
🌅 صبح بخیر!
ہر نئی صبح اللہ تعالیٰ کی ایک نئی نعمت اور ایک نیا موقع ہوتی ہے۔
آج کا دن شکر، محنت اور مثبت سوچ کے ساتھ شروع کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے ہر قدم میں آسانی، رزق میں برکت، صحت میں عافیت اور دل کو سکون عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲✨
#GoodMorning#صبح_بخیر#MondayMotivation #PositiveVibes
🚨 پاگل بخشی پاکستان کا نام سنتے ہی کھجلی میں مبتلا ہو گیا اور ایک بڑا اعتراف کر بیٹھا۔
بخشی کہتا ہم اس پوزیشن میں نہیں کہ آزاد کشمیر پاکستان سے چھین سکیں، کیونکہ اس وقت PAF کی طاقت بھارت سے زیادہ ہے ۔ لیکن جب چین کی جانب سے بھارت کے خلاف ممکنہ مداخلت کی بات آتی ہے تو فوراً سیخ پا ہو کر کہتا ہے: "پاکستان، امریکہ اور بنگلہ دیش پہلے ہی گلے پڑے ہوئے ہیں، ایسے میں چین سے الجھنا تو 'آ بیل مجھے مار' کے مترادف ہوگا۔"
ایکشن کمیٹی ہار گئی پی ٹی آئی ہار گئی فضلو رحمان ہار گیا پیپل پارٹی ہار گئی مسلم لیگ ن جیت گئی سسٹم جیت گیا پاکستان جیت گیا کشمیر جیت گیا عوام جیت گئی امن جیت گیا جمہوریت جیت گئی ❤️✌️
مسلم لیگ ن نے کشمیر میں بھٹو کو دفن کر دیا
کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ ن نے سادہ اکثریت حاصل کر لی ہے انشاءاللہ تیسرے مرحلے میں کامیابی کے بعد دو تہائی اکثریت حاصل ہونے کی توقع ہے
@MaryamNSharif@ZahraBilal099
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
درودِ ابراہیمی دلوں کا سکون، دعاؤں کی قبولیت اور رحمتِ الٰہی کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے۔ 🤍
آئیں! آج کثرت سے اپنے آقا حضرت محمد ﷺ پر درود و سلام بھیجیں۔
ﷺ
#DuroodSharif#DaroodEIbrahimi#Islam#Peace
جی ہمارے جنوبی پنجاب کا بجٹ لاہور پر لگا دیا جاتا ہے
نوسر بازو یہ خود دیکھ لو ملتان بھی جنوبی پنجاب کا حصہ ہے ابھی تو محسن پنجاب نے پورے شہر کی بیوٹیفکشن کروانی ہے کچھ عرصہ بعد ہمارا ملتان دنیا کے ترقی یافتہ شہروں کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا ان شااللہ
چہ پدی چہ پدی کا شوربہ
عاقل چھاؤنی
اس کی بنیاد برطانوی دور میں فوجی مقاصد کے لیے رکھی گئی تھی، جبکہ پاکستان بننے کے بعد اس کی اہمیت میں اضافہ ہوا۔
1950 اور 1960 کی دہائیوں میں یہاں فوجی تنصیبات اور رہائشی علاقے مزید وسیع کیے گئے۔
اسوقت بھی سندھی قوم پرست جماعتوں اور رہنماؤں نے مخالفت کی ان رہنما��ں میں جی۔ ایم۔ سید
جیئے سندھ محاذ
جیئے سندھ قومی محاذ
جیئے سندھ متحدہ محاذ
یہ بات بھی اہم ہے کہ مخالفت تمام سندھیوں کی طرف سے نہیں تھی، بلکہ بنیادی طور پر قوم پرست سیاسی حلقوں کی طرف سے کی گئی۔ دوسری جانب ریاست اور فوج کا مؤقف یہ تھا کہ پنو عاقل کی چھاؤنی قومی دفاع، سرحدی سلامتی اور فوجی تربیت کے لیے اہم ہے۔
بعد میں یہ قوم پرست لمبی قطاریں لگائے چھاونی کے ٹھیکے لینے میں مصروف رہے
@AyazLatifPalijo
"The ball went yo third slip three times
and Mohammad Ali eventually had to go to Babar Azam and place a third slip.
This is poor stuff and "reactive captaincy"from Babar
I am sorry to say #IanBishop "
#PakVsWI