عمران خان آپ جیل بیٹھ کر غریبوں کے مفت علاج کے لئے ہسپتال بناتے چلے جارہے ہیں لیکن افسوس کہ خود آپ کو اپنی مرضی کا علاج میسر نہیں ۔۔۔
اللہ کریم آپ کو شوکت خانم سے مفت علاج کرانے والے مریضوں ، ان کے والدین کی دعاوں سے جیل میں کچھ نہیں ہونے دے گا انشااللہ
آپ سرخرو ہو کر نکلیں گے ، پہلے سے زیادہ صحت مند نکلیں گے انشااللہ
ماہرہ خان جیسے پاکستانی ہیرو ہیں جو اس کاز کے لیے کام کررہے ہیں
🚨🚨🚨اگر صرف دہشت گردی کی وجہ سے گورنر راج لگایا گیا ہے تو طالبان کے سب سے بڑا حامی تو ن لی�� ہے، پی ٹی آئی جب بنی نہیں تھی تب انہوں نے طالبان کو لاکر آباد کیا، نواز شریف سب سے بڑے دہشت گرد ہے، ایمل ولی خان
@AimalWali
تالیاں پیٹ رہے تھے کہ دیکھو کوئی نہیں نکلا
اب روئیں گے کہ یہ احتجاج کیوں کررہے ہیں
تحریک انصاف کے نہتے کارکنان کو گولیاں لگی ہیں
لیکن یہ اب انہیں دہشتگرد اور مسلح کہیں گے
دہشتگرد اور مسلح ہیں تو صرف انہی کو کیوں گولیاں لگیں؟
جاوید چوہدری کے بقول عمران خان کو گورنر راج کا پتہ چلا تو وہ دیر تک ہنستے رہے۔
"جہاں تک بات پہنچانا ہی مسئلہ ہے وہاں بات ہوئی ادھر وائرل بھی ہو گئی"؟
اس سے دو باتیں آپکے ذہن میں ڈالی جا رہی ہیں
ایک یہ کہ عمران خان کو کچھ نہیں ہوا
دوسرے یہ کہ گورنر راج پر زیادہ مزاحمت کی ضرورت نہیں یہ خود ہی بھگتیں گے۔
ایسی بکواس کو بکواس ہی سمجھیئے
خدا کیلئے خالد خورشید بھائی کیلئے آواز اٹھائے انہیں مارنے جا رہے ہیں
ایک دوسرے پر تنقید چھوڑے خالد خورشید کو نہیں چھوڑیں گے ساری یوتھ آواز اٹھائے
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
پورا کے پی پشاور پہنچے ، یہی وقت ہے ایک فیصلہ کن لڑائ لڑنے کا ، بغیر لیڈر ہی اس لڑائ کا فیصلہ ہونا ہے تو بہتر اب یہ فیصلہ سڑکوں پر نکل کر ہو جاۓ ✊
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
@Haidersaeedpti1 Sohail afridi ko arrest kr k Khan sab ko Allah karay esa kabi na ho khatam kr k mulk may afra tafri paida kr k phir marham kai Sohail Afridi hu gy 🤐
@ikhan_17 Sohail afridi ko arrest kr k Khan sab ko Allah karay esa kabi na ho khatam kr k mulk may afra tafri paida kr k phir marham kai Sohail Afridi hu gy 🤐
@ikhan_17 Sohail afridi ko arrest kr k Khan sab ko Allah karay esa kabi na ho khatam kr k mulk may afra tafri paida kr k phir marham kai Sohail Afridi hu gy 🤐