امن کمیٹیوں اور قومی لشکر کے بد انجام قوم نے باجوڑ،اور سوات میں دیکھے ہیں،اب بنوں اور لکی مروت میں لشکروں نے سرکاری مشینری سے مکمل بغاوت کا اعلان کیا ہے،جس کے خطرناک نتائج کا سامنا قوم کرے گی،
مولانا صاحب نے قصور کے جلسے میں لشکروں کی تشکیل پر جب اعتراض کیا تو انکے خلاف پروپیگنڈے
اگر امریکہ شہنشاہِ ایران جیسے وفادار کو نہیں بچا سکا تو وہ جنرل مشرف کو بھی نہیں بچا سکتا، اس بات کا خیال رکھنا چاہیے۔ اگر چلنا ہے تو پھر جمہوری اصولوں کی بنیاد پر چلنا ہے، دلیل کی بنیاد پر چلنا ہے۔ میں طاقت کو دلیل تسلیم کرنے سے انکار کرتا ہوں۔ دلیل، دلیل ہوتی ہے۔ آؤ دلیل کی بنیاد پر بات کرو، عقل کی بنیاد پر بات کرو، معاملات کو افہام و تفہیم کی بنیاد پر سلجھاؤ۔ ہم کل بھی تیار تھے، ہم آج بھی تیار ہیں۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور