الحمد للہ! غ-زہ کے البریج میں ہماری 5 ویں خیمہ مسجد "مسجد الأصدقاء" (150+ نمازیوں کی گنجائش) کی تعمیر مکمل ہو گئی 🇵🇸
بیت العقبہ فاؤنڈیشن اور پاک فلســطـین فورم کے تعاون سے تیار اس پروجیکٹ میں مدد کرنے والوں کو اللہ جزا دے اور اسے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین 🤲
"گزر تو خیر گئی ہے تیری حیات قدیرؔ،
ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے"
کوفی کون ہیں؟؟؟
10اکتوبرمحسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی برسی ہے ۔۔ اس موقع پر انہی کا شعر حالات کی عکاسی کیلئے کافی ہے۔
اللہ تعالٰی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔
Israeli settlers ATTACK Palestinian father and son, steal their car near Ramallah
Footage reportedly shows settlers blocking their vehicle from both sides in the village of Yabrud, beating the father with sticks and stealing the car
اس فراڈیے نوسر باز ایجنٹ کو نہ پکڑا گیا تو جان سے جانی والی لائبہ کے قتل کا ذمہ حکومت کے سر ہو گا۔ محسن نقوی پی ٹی آئی کا once for all بندوبست بعد میں کر لیں پہلے ان نوسر باز ایجنٹوں کا کچھ کریں
ہری پور : ایس پی ثمینہ ظفر نے کہا تمہارے امی ابو کو لاکر بے لباس کریں گے اور تمہارے سامنے ان کیساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کریں گے ۔
ڈی پی او نے خود چھری دی ۔ جو میرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر رکھی گئی ۔
ایس پی ثمینہ ظفر نے کہا تمہارا ------- کاٹ کر تمہاری مما میں------ گی ۔
ڈی پی او مبینہ طور پر ساتھ والے کمرے میں موجود تھے ۔
جس دن ضمانت ہوئی ہم گھر نہیں گئے ۔ ڈی پی او آفس گئے اور درخواست دی ۔
یوسف لڑکے کے کہنے پر ہمیں اٹھایا گیا ۔ اس کو کچھ نہیں کہا گیا ۔
آیت نور کیس میں ضمانت پر رہا پر عثمان کے پولیس پر سنگین الزامات
جس شخص کے ہاتھ غزہ، فلسطین، ایران اور دنیا کے دیگر کئی علاقوں کے مسلمانوں کے خون سے لُتھڑے ہوئے ہیں، جو ناجائز صہیونی ریاست اسرائیل کا سرپرستِ اعلیٰ ہے، جس کا ’’بورڈ آف پیس‘‘ غزہ کے مسلمانوں کو 'دہشت گرد' اور درندہ صفت صہیونیوں کو ’معصوم‘ قرار دیتا ہے، جس کی نرگسیت کا یہ عالم ہے کہ دنیا کو بارود کے ڈھیر پر لاکھڑا کرکےبھی امن کا سب سے بڑا داعی بنتا ہے… اُس کا نوبل انعام برائے امن کے حصول کی خواہش کا ایک مرتبہ پھر اظہار کرنا ہمیں حیران نہیں کرتا۔
لیکن مملکتِ خدادادپاکستان کے وزیراعظم کا ایسے شخص کی چاپلوسی کرنا، مسلمانوں کے قاتل اور غزہ میں صہیونی درندگی کے سہولت کار ٹرمپ کو نوبل انعام برائے امن کا صحیح حق دار قرار دینا مسلمانانِ غزہ کے خون سے کھلی بے وفائی اور مسلمانانِ پاکستان کے غیرتِ ایمانی پر کاری ضرب نہیں تو کیا ہے؟
#غزہ_کے_قاتل
#بے_حس_حکمران
#تنظیم_اسلامی
#امت_مسلمہ
#trumpterrorist
#gazagerocide
#Israelisaterroriststate
ٹرمپ،صہیونیت اور شہباز شریف کیلئے دھچکا۔۔۔شہباز شریف کیساتھ تعزیت۔۔
🔊 ناوی پِلّے نے ۲۰۲۶ء کا نوبیل امن انعام جیت لیا۔
وہ جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی جج ہیں، جنہوں نے جنسی تشدد اور ریپ کو نسل کشی کی کارروائیوں کے طور پر تسلیم کرنے میں اہم کردار ادا کیا، اور یہ نتیجہ اخذ کیا کہ اسرائیل نے غزہ میں نسل کشی کا ارتکاب کیا ہے۔
"If you clap a little more, I may share this prize with Trump."
😁😁😁
خدا کی قسم آپ پوری دُنیا گھوم کر آجاؤ ایسا رویہ سرکاری اہلکاروں کا پاکستان میں ہی ملے گا
سیالکوٹ میں ٹریفک وارڈن شہری کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے
میرا کام تھا آپ تک یہ ویڈیو پہنچاؤں اب آپکا کام ہے اسے ہر جگہ پھیلانا
یہ کون سا نیا ٹیکس لگا دیا ہے کسی اوورسیز کو فلائی نہیں کرنے دے رہے بغیر ٹیکس ادا کیے.. ہم جو ٹکٹیں خریدتے ہیں ان میں already ٹیکس ہوتا ہے ... عجیب غنڈا گردی اور لوٹ مار ہے بھئی!!