سورہ آل عمران آیت نمبر 21
ترجمہ:
جو لوگ اللہ کی آیتوں کو جھٹلاتے ہیں اور نبیوں کو ناحق قتل کرتے ہیں اور انصاف کی تلقین کرنے والے لوگوں کو بھی قتل کرتے ہیں، ان کو دردناک عذاب کی “ خوشخبری ” سنا دو ۔
I commend the 58 countries that joined Pakistan in Human Rights Council on 10 Sept reinforcing demands of int community for India to stop use of force, lift siege, remove other restrictions, respect & protect Kashmiris' rights & resolve Kashmir dispute through UNSC resolutions.
مراد رسول صلی الله علیہ وسلم،
آسمان صحابیت کے درخشندہ ستارے، نظام عدل کے آفتاب، خلیفہ دوم امیر المومنین حضرت عمر فاروق ؓ کا آج یوم شہادت ہے۔یااللہ ہمارے حکمرانوں میں کچھ تو حضرت عمرفاروق ؓ
کے اوصاف پیدا کردیں آمین
#پیارے_عمر_خلیفہ_دوم#سیدناعمرفاروقؓ
آج یوم یکجہتی کشمیر کی کوریج ان دکھی لوگوں کیلئے جو کہ رہے تھے کیا فائدہ ہو گا ۔۔۔ خیر ان میں زیادہ طبقہ تو وہی ہے جو پاکستان کے وجود سے ہی متنفر ہے۔ https://t.co/QTxQxI9cCH
الســــلام علیــکم
سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے ارشاد فرمایا:
مجھے جوامع الکلم
(بات مختصر ، مفہوم زیادہ) عطا کیے گئے ہیں اور زمین کو میرے لیے مسجد اور پاک کرنے والی بنا دیا گیا ہے۔
(مسند احمد،۹۹۰)
indian media, trolls and few pseudo ........ are giving foolish & fake news about Pakistan and its Armed Forces. They do this to respond to professional & credible Pakistani media and ISPR. Actually they are certifying their incompetence and implausibility.
I’m visiting Pakistan, Line of Control( LOC), to make my voice heard, bring greater awareness to the terrible situation in Kashmir and call for peace @UN charter Thank you @officialdgispr for the opportunity