بریکنگ نیوز 🚨شیخ باقر حسینی آن فائر🔥🔥
نہتوں کو ڈراتے ہو دھمکاتے ہو گولیاں چلاتے ہو اور طاقتوروں کے سامنے کتوں کی طرح دم ہلاتے ہو ہمت ہے تو طاقتور کو ہاتھ لگا پھر تجھے دیکھتا ہوں تیرے ساتھ ہوتا کیا ہے بزدل انسان
یہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیکٹری ذیشان ملک ہیں وزیر کا سٹیٹس ہے آپ صرف ان کے دفتر ان کے ٹھاٹھ باٹھ چیک کریں یہ ایک وزیر کا حال ہے اور یہ وزیر مشیر آج عوام کو کہہ رہے کہ وہ سادگی اپنا لیں لائف سٹائل بدل لیں مشکل وقت ہے
عوام اب کیا ناک سے لکیریں رگڑے ؟
یہ پاکستانی نہیں ہیں، موجودہ رجیم نے پاکستان پر گہرے گھاؤ لگائے ہیں، ہمیں نکلنا ہوگا، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔ سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری کی گفتگو
افغانستان کے ساتھ سرحد مکمل بند کریں ان کو بحری تجارت کا راستہ بند کریں پورے پاکستان میں ایک ایک افغانی کا کاروبار بند کریں ان سب کو واپس بھیجیں ہمیں پاکستان نمک حراموں سے پاک چاہئے
اب تو آنہوں نے انڈین کہنے پر جنگ چھیڑ دی ہے
"نیپال میں برسوں سے حکمران اشرافیہ اور ان کی اولادیں لگژری لائف اسٹائل، مہنگے پرس اور عیاشیوں میں ڈوبی ہوئی تھیں جبکہ دوسری طرف عوام غربت، بے روزگاری اور مہنگائی کی آگ میں جل رہے تھے۔ طاقت کے نشے میں ڈوبے حکمران سمجھتے رہے کہ فوج، پولیس اور عدالتیں ان کے سہولت کار ہیں اور عام آدمی ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ لیکن جب عوام کا لاوا پھٹنے لگا اور سڑکوں پر شور اٹھا تو حکمرانوں نے پاکستان کی طرح پہلے نیٹ سلو کیا اور پھر آخری حربے کے طور پر سوشل میڈیا پر پابندی لگادی۔ یہی فیصلہ عوامی غصے کو مزید بھڑکانے اور کرپٹ حکمرانی کے خاتمے کا سبب بنا۔ تاریخ ایک بار پھر بتا رہی ہے کہ نشانیوں کو سمجھنے والے کے لیے یہ سبق کافی ہے