"تین ججزکے فیصلے کو اڑا دیا گیا ، عمران خان ایک لیڈر ہے دنیا کا ۔۔ ان کے ساتھ اگر یہ سلوک ہے تو عام پاکستانی کا کیا حال ہوگا ؟ عدلیہ اس پر سوچے، عدلیہ کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ کیا عدالتوں کو تالے لگانے ہیں یا اپنے احکامات پر عمل درآمد کروانا ہے"۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی کی پریس کانفرنس
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت پر ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کا اظہارِ تشویش
سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے حکومت اور متعلقہ حکام کا طرزِ عمل قابلِ افسوس اور کئی سنجیدہ سوالات کو جنم دیتا ہے۔
سپریم کورٹ نے عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کے حوالے سے واضح احکامات جاری کیے تھے، جن میں ہسپتال منتقلی اور میڈیکل بورڈ کے ذریعے معائنے کی ہدایت شامل تھی۔ اس کے باوجود چند گھنٹوں کے طبی عمل کے بعد انہیں دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کیے جانے کی مکمل طبی اور قانونی بنیاد عوام کے سامنے آنی چاہیے۔
آخر ایسی کیا عجلت تھی کہ ایک ایسے مریض، جس کی صحت کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ چکا ہے، کو چند گھنٹوں میں طبی طور پر مطمئن قرار دے کر دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا؟
اگر ان کی طبی حالت مکمل طور پر تسلی بخش تھی تو تفصیلی اور مستند میڈیکل رپورٹ سامنے لائی جائے۔ اور اگر مزید نگرانی یا علاج درکار ہے تو اسے عدالتی احکامات کے مطابق بلا رکاوٹ فراہم کیا جائے۔
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان مطالبہ کرتی ہے کہ عمران خان کی صحت، طبی معائنے، ہسپتال کی منتقلی اور دوبارہ اڈیالہ جیل بھیجنے کے پورے عمل میں مکمل شفافیت اختیار کی جائے اور سپریم کورٹ کے احکامات پر ان کی روح کے مطابق عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔
صحت سیاسی معاملہ نہیں، بنیادی انسانی حق ہے۔
جمشید حسین
@jamshed_hrc
چیئرمین
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (HRCPakistan)
#ImranKhan #ImranKhanHealth #RightToHealth #HumanRights #RuleOfLaw #SupremeCourt #AdialaJail #HRCPakistan #Pakistan
تین سال قید
نام لینے پر پابندی
تصویر دکھانے پر پابندی
انتخابی نشان لے لیا
پارٹی ختم
تمام قیادت منتشر
کارکنوں پر پرچے
لاٹھی چارج، چھاپے، کیسز اور سزائیں
اس کے باوجود
پاکستان میں آج بھی سب سے بڑی خبر ’’عمران خان‘‘ ہی ہیں
The mistreatment of Pakistani leader Imran khan is un-Islamic and an act of betrayal against the muslims world. Muslims have already lost Libyan Gaddafi and Egyptian Morsi.
I welcome the news from the Supreme Court of Pakistan that former PM @ImranKhanPTI be moved to a hospital for necessary medical treatment and allow his family to visit him. I urge the government of Pakistan to uphold this ruling.
Yesterday, Imran Khan was the focus of attention in Türkiye. Today, the world is talking about the decision to move him to hospital. This shows that no sincere effort ever goes in vain.
Imran khan to leave death cell:
“Imran Khan, the former Pakistan prime minister and World Cup-winning cricket captain, will be moved from his “death cell” in prison to hospital amid concerns about his health.”
@Telegraph ’s @willis_macp reports
https://t.co/GdWWMGUtPE
🚨🚨
Swat Loya Jirga rejected any new military operation in the region and demanded elimination of all militants in Malakand division within one month.
Jirga comprising all major political parties, trader organisations, lawyers and civil society. https://t.co/45qCznRCAp
امریکی کانگریس کے اراکین نے وزیر خارجہ مارکو روبیو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں صحت اور حراستی حالات پر پاکستان سے بات کریں۔
کانگریس کے اس خط میں اقوام متحدہ کی جانب سے خان کی مبینہ تنہائی قید (solitary confinement) پر اظہار تشویش کا حوالہ دیا گیا ہے اور یہ رپورٹس بھی شامل ہیں کہ وہ اپنی دائیں آنکھ کی 85 فیصد بینائی سے محروم ہو چکے ہیں۔ اس میں بشریٰ بی بی کی مبینہ حراستی حالات اور طبی دیکھ بھال پر بھی سنگین تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
آزادانہ رسائی پر شدید پابندیوں اور خان کی صحت و سلامتی کے حوالے سے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر، فوری تصدیق کی ضرورت ہے۔
@Euro_Pak_Org
https://t.co/uKIoMPMmG9
#ImranKhanHealthMatters .
امریکی کانگریس کے دوطرفہ گروپ سے تعلق رکھنے والے ارکان کا امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کو خط ، عمران خان کی حراست کا معاملہ پاکستان کے ساتھ اٹھانے کا مطالبہ : “ہمیں عمران خان اور انکی اہلیہ کی اڈیالہ جیل میں حراست کی صورتحال اور دورانِ حراست ان کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر تشویش ہے۔اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے تشدد کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق عمران خان کو ’’بین الاقوامی اصولوں سے تجاوز کرتے ہوئے روزانہ 23 گھنٹے تک ان کے سیل میں قیدِ تنہائی‘‘ میں رکھا گیا۔ عمران خان کو ’’بینائی کو شدید نقصان‘‘ کا سامنا ہے" :خط
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
جس نوجوان نے اس ملک میں پوری عمر گزارنی ہے، وہ آج اپنے مستقبل کو اندھیرے میں دیکھ رہا ہے۔ پاکستان کا نوجوان غصے میں ہے، نفرت میں ہے اور اسے اس ملک میں اپنا مستقبل نظر نہیں آ رہا۔ نوجوان یہ سوچ رہا ہے کہ اگر ملک کے سابق وزیراعظم کے ساتھ ایسا سلوک ہو سکتا ہے تو کل میرے ساتھ کیا ہوگا۔ سہیل آفریدی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #ImranKhan
@SohailAfridiISF