کوششیں ہیں مصطفیٰ کے دین کے قیام کی
دور تیرگی کریں گے مغربی نظام کی
ہر طرف بلند ہوگی انقلاب کی اذان
ایم ایس سو ہے دین اور نظریے کی ترجمان
#24thFoundationDay_MSO
MSO Anniversary
MSO Unity And Faith
Muslim Students Organization Pakistan
MSO Pakistan 24Years
Youth For Islam
Usman o
دور تیرگی کریں گے مغربی نظام کی
#24thFoundationDay_MSO
MSO Anniversary
MSO Unity And Faith
Muslim Students Organization Pakistan
MSO Pakistan 24Years
Youth For Islam
Usman Ghani abbasi Official
طالبعلم کا بنیادی حق یہی ہے کہ وہ اسلام کی تعلیمات سے واقف ہو
#24thFoundationDay_MSO
MSO Anniversary
MSO Unity And Faith
Muslim Students Organization Pakistan
MSO Pakistan 24Years
Youth For Islam
UsmanGhaniOfficial
اج کا نوجوان کل کا لیڈر ایم ایس او کی محنت کا محور ہے۔
#24thFoundationDay_MSO
MSO Anniversary
MSO Unity And Faith
Muslim Students Organization Pakistan
MSO Pakistan 24Years
Youth For Islam
Usman abbasi Official
ابو مسعود رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ :
جب کوئی شخص اپنے گھر والوں پر کوئی چیز خرچ کرے اور ثواب کی نیت رکھے تو وہ اس کے لئے صدقہ ہے
(السلسلۃ : 1803)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الرِّفْقَ فِي الْأَمْرِ كُلِّهِ
بیشک الله تمام معاملات میں نرمی کو پسند فرماتا ہے.
بخاری 6024، 6256، 6395
(مسلم 5656؛ مسند احمد 24592، 25050؛ دارمی 2036)
عمر ؓ آپ ﷺ سے ملنے آئے اور آپ کے پہلو پر چٹائی کے نشان دیکھے تو رو پڑے، کہا: اے الله کے رسول! کسریٰ اور قیصر دونوں (کفر کے باوجود) ناز و نعمت میں ہیں اور آپ تو الله کے رسول ہیں؟ آپﷺ نے فرمایا:
"کیا تمہیں پسند نہیں کہ اُن کے لئے (صرف) دنیا ہو اور تمہارے لئے آخرت ہو؟"
مسلم 3692
♠️
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹
صباح الخیر🍀
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جنت کے درختوں کے تنے سونے کے ہوں گے۔رواہ الترمذی
🍀مشکوٰۃ المصابیح۔5631
@A_jk93
♠️♠️
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
بیشک الله تعالیٰ رحیم ہے، حیٌّ ہے، کریم ہے. وہ اپنے بندے سے اس بات سے حیاء فرماتا ہے کہ بندہ اس کی طرف ہاتھ پھیلائے اور وہ اِن میں بھلائی نہ ڈالے.
المستدرک للحاكم 1832
(ماجہ 3865؛ ابوداؤد 1488؛ ترمذی 3556)