The Supreme Court of Pakistan orders the government to shift former Prime Minister Imran Khan to a hospital from jail for medical treatment https://t.co/tOxNwZcP9q
Pakistan’s Supreme Court has officially ordered the transfer of former Prime Minister Imran Khan from Adiala Jail to Shifa International Hospital,
Islamabad, within the next 48 hours.
Key Highlights of the Court Order:
Immediate Hospital Transfer: Mandates his relocation within 2 days for comprehensive medical care.
Specialized Medical Evaluation: A board of senior specialists will conduct a thorough assessment to determine the root cause of his recent health complications, including severe blood pressure issues and the blood clot in his eye.
Family & Personal Doctors Included: The court has ordered that his sister, Dr. Uzma Khan (MBBS), and his personal physician, Dr. Faisal Sultan (CEO, Shk. Khanum), remain directly involved throughout the entire diagnostic and treatment process.
This marks a crucial step toward ensuring his health, safety, and basic rights.
#ImranKhan #SupremeCourt #JusticeForImranKhan #HealthUpdate
یہ سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ عمران خان کے علاج کے دوران اور جو میڈیکل بورڈ بنے گا اس میں ڈاکٹر اعظمیٰ خان اور ڈاکٹر فیصل سلطان شامل ہوں گے، مطیع اللہ جان
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
ن لیگ نے پہلے عدالت میں پورا زور لگایا کہ عمران خان کو ہسپتال منتقل نا ہونے دیا جائے جب سپریم کورٹ نے ان کی توقعات کے برعکس فیصلہ سنایا تو پھر یہ دوسرے غلیظ ہتھکنڈوں پر اتر آئے
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
دل میں امید، ہر لب پر دعا،
ہر آنکھ میں خان کی سلامتی کی تمنا۔
یا اللہ! عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھ،
ان کی ہر مشکل آسان فرما اور انہیں صحت و سلامتی عطا فرما۔ آمین۔ ❤️🤲
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
🚨سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ جیسے ہی آفیشل چینلز کے ذریعے اڈیالہ جیل حکام کے پاس پہنچے گا تو فوری طور پر عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کی کارروائی شروع ہو جائے گی،
نعیم پنجوتجہ
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
ہم سب کو بہت ہی زمے داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، اس سیاسی کفر کے زمانے میں جسٹس شاہد وحید نے بہت ہی بہادری والا فیصلہ دیا ہے، عمران کا شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا، تو عمران خان کو علاج کروانے دیا جائے، شہباز گل
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام شروع کریں۔ آج ہر دل کی ایک ہی دعا ہے، اللہ عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، صحت، حوصلہ اور سلامتی عطا فرمائے۔
جو نام کروڑوں دلوں میں بستا ہے، اُس کے لیے ہر آنکھ دعاگو ہے۔ خان سلامت رہے، امید سلامت رہے
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام شروع کریں۔
کروڑوں دلوں کی ایک ہی صدا،
کروڑوں لبوں کی ایک ہی دعا
یا اللہ! عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھ، ہر تکلیف سے محفوظ فرما، اور اسے صحت، طاقت اور سلامتی عطا فرما۔
خان کے لیے اٹھنے والی ہر دعا، امید کی ایک روشنی ہے ❤️🤲