“My father is in a situation where the @UN has called it torture. @amnesty international has said he is being held arbitrarily under inhumane conditions. The world needs to look at what is happening in Pakistan.” @Kasim_Khan_1999’s interview with @CBCNews#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
یاد ہے نا سینیٹر زرقا ۔۔ جو رو رو کر کہتی تھیں کہ میرا بیٹا اغوا کر لیا گیا اور کلینک بند کر دیا گیا ۔
زرقا ان دنوں وفد کے ساتھ اقوامِ متحدہ میں پہنچی ہوئ ہیں ، شہباز شریف کے ساتھ اتحاد کا مظاہرہ کرنے !
🚨اس وقت میری آنٹیوں کو اغواء کرکے مسنگ بنا دیا گیا ہے ، کسی کو ان سے ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی ہے، دنیا کے پاکستان میں دیکھنا ہوگا کہ وہاں کیا ہو رہا ہے، قاسم خان
🙏عوام سے اپیل 🙏
یہ قوم اور ملک کے غدار ہے ۔ یہ اس نظام کو غلام بنانے اور اس ملک کو غلام بنانے میں ان کا ایک کردار ہے ۔ کسی طرح بھی عوام اس کو ووٹ نہ دیں ۔
ایم این اے اقبال افریدی
”سہیل آفریدی کو پہلے دھمکیوں سے ڈرایا گیا، پھر فالس فلیگ کے ٹریپ میں پھنسانے کی کوشش ناکام ہوئی، گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کرنے کی خبریں چلوا لیں لیکن جب کچھ نہ بن پایا تو اب جعلی خبریں چلا دیں۔ اگر سہیل آفریدی کے خلاف اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک پیج پر ہیں تو کروا دیں عمران خان سے تحریک انصاف کے کسی رہنماء کی ملاقات ! تا کہ قوم کے سامنے سچ آ جائے اور آپ جو اربوں روپے خرچ کرکے تحریک انصاف کا راستہ روک رہے ہیں، وہ بھی نہ کرنا پڑے۔“ ثمینہ پاشا
@pasha_samina
Pakistani Form-47 Govt is a Regime, of the Army, for the Army by the Army! Indian Response to Shahbaz Sharif in United Nations. Embarrassing! Painful! But so True!
پاکستان تحریک انصاف میں اگر کوئی فرد فیاض الحسن چوہان سے بھی بدتر نکلا تو وہ ڈاکٹر زرقہ ہے، اس خاتون کو عمران خان نے سینٹر بنایا لیکن اس جرنیلی ٹاؤٹ میں لالچ حرص نے اس کی اصلیت سب کے سامنے رکھ دی
جرنیلوں کے کہنے پر اس نے 26ویں ترمیم کے موقعہ پر اغواء ہونے کا ڈرامہ کیا پھر اپنے بیٹے کے اغواء کا ڈرامہ کیا
حالیہ دن میں اس عسکری ٹاؤٹ نے پارٹی پالیسی کے خلاف جا کر ایک پریس کانفرس کی جس میں کشمیر ایکشن کمیٹی کو بھارتی ایجنٹ اور ملک دشمن قرار دیا، اب یہ عسکری ٹاوړ شہباز شریف کیساتھ امریکہ کے دورے پر ہے
ڈاکٹر زرقہ PTI میں غداروں کی لسٹ میں سب سے اوپر ہے کیونکہ یہ سیاست کو کاروبار سمجھتی ہے جہاں جس چیز میں فائدہ نظر آیا لپک پڑتی ہے
اتوار کو لندن میں ہونے والے احتجاج میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ پاکستان کے فوجی آمر عاصم منیر کے ہاتھوں عمران خان پر کیے جانے والے تشدد کے خلاف تارکینِ وطن میں غم و غصہ مسلسل بڑھ رہا ہے۔
#FreeImranKhan
عباس صرف ایک ماں کو دکھی کر کے نہیں گیا عباس ان تمام ماؤں کے زخموں کو تازہ کر گیا ہے جن کے بچے لوگوں کی بے پرواہی کی وجہ سے اپنی جان گوا بیٹھتے ہیں ۔۔ائی جی پنجاب @OfficialDPRPP سے اور سرگودھا پولیس @sargodhapolice سے میری درخواست ہے کہ اخر اپ نے ان واقعات کے سد باب کے لیے کیا ایکشن لینے کا سوچا ہے ۔۔۔کیا ہم اسی طرح سے اپنے بھائیوں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے ۔۔۔کیا امیروں کے بچے اسی طرح سے بیٹوں کو کچل کے جیل سے چھوٹتے رہیں گے
Sargodha Police
#JusticeForAbbas
لندن ہائی کمیشن کے باہر پاکستانیوں کا عمران خان اور ان کی فیملی کی غیر قانونی قید کے خلاف مظاہرہ
عاصم منیر کی ریاستی دہشتگردی، کشمیریوں کے قتل عام، بلوچوں کی نسل کشی اور KP میں وحشیانہ قتل عام کے خلاف بہت بڑی تعداد کی شرکت