وضاحتی اعلامیہ
سوشل میڈیا پر "بول لاہور ٹی وی (BOL Lahore TV)" کے نام سے ایک اشتہار گردش کر رہا ہے، جس میں بول کا نام اور لوگو استعمال کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے واضح کیا جاتا ہے کہ بول نیوز / BOL Network کا مذکورہ اشتہار، چینل یا ادارے سے کوئی تعلق نہیں۔
ہم چاہتے ہیں سندھو دریا ہر سال اپنی موج میں رہے، ہر سال کچہ ڈوبے، لاکھوں کیوسک پانی جا کر سمندر کو گلے لگائے.
ایک بار پھر ڈیلٹا آباد ہوجائے، دائیں اور بائیں سندھو کے دونوں اطراف سر سبز اور شاداب کھیت کھل اٹھیں
ہمیں سمندر تک دریائے سندھ میں پانی چاہیے
#NoDamOnIndusRiver
On #InternationalMotherLanguageDay, we reaffirm that language is the foundation of identity and sovereignty.
Sindhi is not just a language—it’s our history, our resistance, and our future. Any attack on it is an attack on Sindh itself! ✊ #JeaySindh#SindhiRights