اگر مسلم لیگ نواز کی ریلی میں سرکاری گاڑیوں کا ایسے بے شرمی سے استعمال ہوتا تو یوتھی بھائی اپنے سر کے بال نوچ لیتے اور بار بار ٹیکس کا پیسہ بولتے
لیکن سہیل آفریدی کے قافلے میں سرکاری گاڑیوں پر زبان کو ٹیپ لگا دی ہے کیونکہ ذہنی غلام ہیں
العربیہ نیوز نے بتایا کہ چوبیس گھنٹے کے اندر باب المندب یمن و سعودی فورسز نے کلئیر کروایا ہے
اٹھارہ سو ایرانی پراکسی خوثی پھڑکائے گے ہیں ماشااللّہ
جمعہ آنے میں ابھی تین دن باقی ہیں تب تک جواد نقوی نہر کنارے رگڑتا تو زیادہ اچھا ہے
لاچی گراؤنڈ کوہاٹ میں 40 لاکھ لوگ جمع ہیں، دگڑ دلے ڈالر ٹیوبرز کی خبر
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کوہاٹ کی کل آبادی 12 لاکھ ہے، 40 لاکھ کہاں سے آ گئے؟ کیا افغانستان سے امپورٹ کیے ہیں؟ 😂
10:30 بجے کا ٹائم ہے اور گراؤنڈ میں 400 لوگ بھی نہیں، 40 لاکھ کا خواب دیکھنا چھوڑ دو
لیڈی ڈاکٹر بلیک میلنگ اسکینڈل
خیبرپختونخوا کے ہیلتھ منسٹر خلیق اور ایم ایس اکرام کا مکروہ چہرہ،
پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر اس نیچ حد تک گِر چکے ہیں کہ نہ تو پارٹی خواتین ان سے محفوظ ہے اور نہ لیڈی ڈاکٹر،
سعودی تیل کی قیمتیں چھ سال کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ یاد رہے پاکستان کوسعودی تیل مارکیٹ نرخوں سے کم پر فراہم ہوتا ہے۔ تا ہم اب تک کی اطلاعات کے مطابق، ان سب کے باوجود، حکومت کو شرم نہیں آئی۔
جن علاقوں میں عصر کے بعد سفر ہی ممکن نہیں، جہاں پولیس اور سیکورٹی فورسز پر حملے ہوتے ہوں وہاں حامد میر صاحب کی پوسٹ کے مطابق پی ٹی آئی کا قافلہ رات کے وقت بھی رواں دواں ہے نہ دہشت گردی کا ڈر ہے نہ ڈکیتی کا۔
یہ اعتماد اور تحفظ اسی صورت مل سکتا ہے جب آپ خود دہشت گرد، قاتل اور ڈکیت ہوں۔
جامعہ پنجاب یونیورسٹی پختون طلباء نے اس پنجابی لڑکی کو ہراساں کیا۔۔۔۔چار سوں خاموشی ہے۔
اگر یہی حرکت کسی پنجابی نے پختون لڑکی ساتھ کی ہوتی تو پورا قوم پرست میڈیا پنجاب خلاف بھونک رہا ہوتا جن میں سرفہرست حامد میر ہوتا ہے
ایک نہیں دو پاکستان۔۔۔
ہرجگہ غریبوں کی جیب سے چالان نکلوانےوالے سفید چمگادڑ ایک سائیں کے لونڈے کی ون ویلنگ کو پروٹو کول دیتے ہوئے۔۔۔
سائیں تو سائیں کا کتا بھی سائیں۔۔🤔