ہمیں پتہ چل گیا تھا
ہماری حکومت جانے والی ہے ۔۔
اسلئے خان صاحب نے IMF معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمتیں کم کرکے اگلی حکومت کیلئے بارودی سرنگیں بچھا دیں :شیخ رشید کی زبانی سنیں
اس ویڈیو کی اصلیت سامنے آگئی ۔ یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل تھی ۔ کچھ لوگ دعویٰ کررہے تھے کہ یہ اٹلی اور نیویارک ہے لیکن اب بتایا جارہا ہے کہ یہ پنجاب کی ویڈیو ہے اور مریم نواز شریف نے اس علاقے کا نقشہ ہی تبدیل کردیا ہے
ایرانی پراکسی حزب اللہ کا بانی اور پہلا سیکرٹری جنرل سبحانی الطفیلی اعتراف کرتے ہوئے کہتا ہے کہ ہم شام اور عراق سنی شہریوں کو قتل کرنے گئے تھے
داعش سے لڑنے نہیں گئے تھے
السلام علیکم
ایمان بخیر
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
ما كان محمد أبا أحد من رجالكم ولكن رسول الله وخاتم النبين ؕ وكان الله بكل شيء عليما (ﷺ)
#خاتم_الرسلﷺ
آج جسٹس اطہر من اللہ چِلو بھر پانی ضرور تلاش کریں گے جو کورٹ روم نمبر ون میں کہتے تھے عمران خان مقبول ترین لیڈر ہے اور مقبولیت کا عالم یہ ہے کہ پختونخوا میں عوام منشیات فروش وزیراعلی کے اعلان باوجود باہر نہیں نکلی
خان جی آپکو انہی ججوں نے یوایا ہے
مولانا نے قومی اسمبلی میں بتایا تھا کہ جہاں ان کا علاقہ وہاں ہر طرف طالبان کا قبضہ ہے سرکاری افسران ان کو بھتہ دیتے ہیں سوچیں ان سب علاقوں میں دن رات پی ٹی آئی کا قافلہ کیسے چل رہا ہے اس کی سکیورٹی طالبان کیوں دے رہے ہیں
یہ طالبان اور پی ٹی آئی گٹھ جوڑ ہے
پاکستان کے بدترین دشمن بھی تحریک انصاف کی حمایت میں آ گئے!
اس وقت ارناب گوسوامی جو دن رات پاکستان توڑنے کے خواب دیکھتا ہے، وہ بھی کھل کر اپنے بھارتی ایجنسیوں کے فنڈڈ چینل ریپبلک ٹی وی سے سہیل آفریدی کی حمایت میں مصروف ہے۔
کیا اب بھی کوئی شک باقی ہے؟
شئیر کرتے جائیں۔
اللہ اکبر، باب المندب ایرانی پراکسی حوثیوں کے قبضے سے آزاد..! 🔥
عرب سوشل میڈیا پر جشن، یہ ویڈیو وائرل
ایرانی گماشتوں کا سمندر سے صفایا، اور ٹائمنگ دیکھیں، آج ہی پاکستانی قیادت مکہ معاہدے کے سلسلے میں ریاض پہنچی ہوئی ہے 🇵🇰🇸🇦
اب کھیل بدل گیا ہے، بحیرہ احمر سے خلیج تک اب حوثی نہیں، مکہ اتحاد راج کرے گا.
ایران کے پراکسی نیٹ ورک کا خاتمہ شروع..
#BabAlMandab #MakkahAgreement
سہیل آفریدی کا کنٹینر کرک کے بازار میں کھڑا ھے۔ کوئ بندہ پاس نہیں۔ ساتھ خیمہ بستی بھی خالی پڑی ھے۔ یوتھیے AI سے بنی تصویریں لگا کر لاکھوں کا مجمعہ دکھا رھے ھیں۔ کل آفریدی دو سو بندے ساتھ لائے کو اور فتح نامہ بیان کر دے گا۔ یوتھیے عوام کا سمندر دکھائیں گے۔
ہم سوچتے ہیں مدینہ صرف تاریخی شہر ھے جہاں لوگ حج اور عمرے کے لئے جاتے ہیں۔ لیکن خدا کی قسم قرآن و حدیث کے مطابق مدینہ دنیا کا واحد ایسا شہر ھے جو انسان کو پہچانتا ھے فلٹر کرتا ھے، اسکی مٹی اور ہوا میں ایسے کوڈ چھپے ہیں جو انسان کی تشخیص کرتے ہیں اور بیماریوں تک کو ختم کرتے ہیں👇
تین لاکھ لوگ سھیل آفریدی کے ساتھ لکی مروت سے ساتھ چلے تھے ۔ ثمینہ پاشا
دو لاکھ لوگ اس وقت خیمہ بستی میں موجود ہیں ۔ ذیشان دنبہ چکی
ایک لاکھ لوگ خیمہ بستی کے باہر سڑکوں پر موجود ہیں ۔ صدیق جان
چھ لاکھ ہو گے باقی چودہ لاکھ کی کمیٹی ڈالی ہے جب نکلے گی تو انقلاب آ جائے گا
اگر آپ کی گردن اور کندھے اکثر اکڑے رہتے ہیں یا کھنچاؤ اور درد کی شکایت رہتی ہے تو یہ آسان طریقہ ایک بار ضرور دیکھیں۔
دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس طریقے کو کرنے کے چند ہی سیکنڈز میں گردن اور کندھوں کا کھنچاؤ کافی حد تک کم ہو سکتا ہے۔
اتنا آسان طریقہ ہونے کے باوجود بہت سے لوگوں کو اس کے بارے میں معلوم نہیں ہوتا۔
اگر آپ بھی گردن یا کندھے کے درد سے پریشان رہتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں، شاید یہ طریقہ آپ کے لیے بھی مفید ثابت ہو۔