“I am being tortured. These people are not human.” Imran Khan told his sister @DrUzma_KhanPK during their meeting last night at PIMS Hospital, as she revealed at today’s press conference.
#ContemptOfCourt
اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو
کہ یہ خاموش رہنے کی عادت مار ڈالے گی
ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے
ورنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی..
#DChoakProtest
بہت شکریہ ان بلڈنگ مالکان کا جنہوں نے ہمیں شدید شیلنگ کے دوران اڑھائی ��ھنٹے پناہ دی ۔۔۔ جگہ جگہ سب نے وائی فائی استعمال کرنے دیا
قوم کیسے ہوتی ہے آج پتہ چل رہا ہے
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
#DChoakProtest