#DirtyGames
اگر آپ حق کے ساتھ نہیں کھڑے تو پھر تاریخ کو اِس سے کوئی غرض نہیں کہ آپ مَسجد کے ”حُجرے“ میں تھے یا طوائف کے ”کوٹھے“ پر - (ڈاکٹر علی شریعتی)
کہتی تھی کہ ہم پہلے دن سے ہی غلام ہیں۔
تحریر: امتیاز بانڈے
کستان بننے کے بعد پہلی ایف آئی آر کب داخل ہوئی۔ سندھی زبان میں چھپنے والی ایک کتاب ''اھی ڈینھن، اھی نینھن'' جو محمد موسی جوکھیو نے لکھی اس میں چھپنے والا ایک سچا واقعہ نظروں سے گذرا جس میں پاکستان بننے کے بعد درج ہونے والی سب سے پہلی ایف آئی آر کے بارے میں تذکرہ کیا گیا۔
یہ واقعہ کچھ اس طرح ہے کہ تپیدار اور شاعر محمد خان ہمدم کا تعلق سندھ کے ایک ٹاؤن ماتلی ضلع بدین سے تھا وہ ایک نیک ، سچا مذہبی پنج وقت نمازی اور تہجد گزار انسان بھی تھا ، محکمہ ریوینیوکراچی میں تپیدار کی حیثیت سے تعینات تھا۔17اگست 1947 پاکستان آزاد ہوچکا تھا، 18 اگست 1947، رمضان کے مہینے میں محمد علی جناح، لیاقت علی خان اور ملک کی اعلیٰ قیادت کو کراچی میں نماز شکرانہ کی ادائیگی کرنی تھی، سرکاری اعلیٰ افسران شاہی کی طرف سے ریوینیو والوں کو مرکزی عید گاہ کی صاف صفائی کا حکم ملا تاکہ مناسب طریقے سے نماز شکرانہ کا انتظام کیا جا سکے۔
محمد خان ہمدم کی سربراہی میں عیدگاہ کی صفائی کا کام کیا گیا، اسی دوران محمد خان ہمدم کو یہ خیال آیا کہ وہ بھی پہلی صف میں محمد علی جناح اور لیاقت علی خان کے ساتھ نماز ادا کرے گا، یہ اس کی دلی تمنا بن گئی، جب نماز کا وقت قریب آیا تو ڈپٹی کمشنر اور مختار کار آخری جائزہ لینے کے لیے مرکزی عیدگاہ پہنچے سارے اسٹاف کو حکم ہوا کہ پہلی اور دوسری صفیں خالی ہونی چاہئیں، پہلی صف میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح، لیاقت علی خان اور سردار عبد الرب نشتر نماز پڑھیں گے اور دوسری صف میں پاکستان کے بیوروکریٹس اور دیگر اعلیٰ افسران ہونگے، باقی پچھلی صفوں میں خلق خدا نماز پڑھے گی۔
یہ اعلان سنتے ہی محمد خان ہمدم نے سوچا کہ اسلام میں ایسا کچھ بھی نہیں کہ حکمران اور عوام کاندھے سے کاندھا ملا کر نماز نہ پڑھ سکیں، اس غریب کی بات بھی صحیح تھی کہ واقعی اسلام میں ایسی کوئی پابندی نہیں ہے اگر حکمران دیر سے آئے اور اگلی صف میں جگہ نہ ہو تو پیچھے بھی نماز پڑھ سکتا ہے، اس میں کوئی حرج بھی نہیں اور نہ کسی کتاب میں لکھا ہوا ہے مگر یہاں تو قصہ ہی دوسرا ہے۔بہر حال جیسے ہی نمازکا وقت ہونے والا تھا، مختار کار نے پھر اگلی صفوں کا جائزہ لیا، پہلی صف میں محمد خان ہمدم تنہا کھڑا تھا جب کہ دوسری صف بھی خالی تھی، مختار کار نے محمد خان سے کہا '' یہاں سے نکلو اور پیچھے کسی بھی صف میں جا کرکھڑے ہو جاؤ، یہاں جناح والی قیادت نماز پڑے گی"
محمد خان نے کہا کہ '' اسلام میں یہ فرق نہیں ہے میں جناح کے ساتھ پہلی صف میں ہی نماز پڑھوں گا'' کچھ ہی دیر میں اے سی صاحب آئے اور مختار کار کو حکم دیا کہ پہلی صف میں جو شخص کھڑا ہے اسے وہاں سے فورا ہٹایا جائے ، مگر خان صاحب پر ایک ہی بھوت سوار تھا کہ دین اسلام ایسا کوئی اندھیر نہیں ہے، میں سب سے پہلے پہنچا ہوں اس لیے پہلی صف میں قائد کے ساتھ نماز ادا کروں گا۔ یہاں سے مجھے کوئی بھی نہیں ہٹا سکتا، اسی دوران کمشنر صاحب بھی آ گئے انھیں بھی اس صورتحال سے آگاہ کیا گیا کہ یہ صاحب اپنی ضد پر اڑے ہوئے ہیں کہ جناح صاحب کے ساتھ نماز پڑھوں گا۔
کمشنر نے سیکیورٹی کے عملے کو حکم دیا کہ اس کا دماغ خراب ہے اسے مار کر ایسی جگہ پھینک آؤ کہ آج یہ یہاں دوبارہ نظر نہ آئے، حکم کی تعمیل ہوئی سیکیورٹی والے کتوں کی طرح اس پر چڑھ گئے اسے لہو لہان کر دیا پھر کتے پکڑنے والی گاڑی میں ڈال کر اسے منگھوپیر والے علاقے میں جہاں ویرانہ تھا پھینک آئے۔
ہمدم صاحب وہاں بے ہوش پڑے تھے کہ ایک چرواہے کی نظر اس پر پڑی اسے ٹھنڈے پانی کے چھینٹے مار کر ہوش میں لے کر آیا مختصر حال احوال کے بعد محمد خان نے اسے کہا کہ '' مجھ پر ایک مہربانی کرو، مجھے کسی طرح میرے گھر کراچی پہنچا دو'' اس چرواہے نے اسے کسی گاڑی میں ڈال کر اس کے گھر پہنچا دیا۔ اس کی بیوی نے یہ خون والے کپڑے اور جسم پر تشدد دیکھ کر پوچھا '' کیا ہوا ؟ تمہارے ساتھ یہ کس نے کیا ہے؟"
محمد خان ہمدم نے اپنی بیوی کو بتایا کہ '' مجھے پہلی صف میں قائد اعظم کے ساتھ پاکستان کی آزادی کی نماز شکرانہ پڑھنے کی سزا ملی ہے، قصہ بہت بڑا ہے اب تو میرا حشر اور برا ہونے والا ہے، باقی باتیں بعد میں کریں گے تم پہلی فرصت میں یہاں سے ماتلی چلی جاؤ، ابھی جاسوس سونگھتے سونگھتے یہاں پہنچنے والے ہونگے مجھے نہیں چھوڑیں گے تم نکل جاؤ مجھ پر کئی کیس بنیں گے شاید میری پوری عمر جیل میں گزر جائے گی۔''
جاری ہے 👇👇👇
@UmarCheema1 عمر چیمہ نے ثابت کیا کہ یہ اپنے غیر ملکی آقاؤں کے اشارے پر بھونکتے تھے۔ اور اپنے غیر ملکی آقاؤں کے اشاروں پر کاٹتے تھے۔ اب جب فوج ان کے غیر ملکی آقاؤں کے اشاروں پر ناچ رہی ہے تو ان کو بنیادی انسانی حقوق بھی یاد نہیں رہے
وہ کون ہے جو عاصم منیر سے بار بار آئین تڑوا رہا ہے وہ کون ہے جو اسکو آرٹیکل 6 کی طرف لے جارہا ہے اب ریفرینڈم کے بارے میں جو طریقہ سوچا گیا ہے یہ سیدھا سیدھا ملک سے سنگین غداری کے زمرے میں آئے گا
https://t.co/cyyG7HvjSx
🚨 خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پہلے سے گرفتار تیمور سلیم جھگڑا کو رات 2:44 بجے پولیس کی تحویل سے آئی ایس آئی کے ایک کرنل نے اغواء کرلیا ہے، جن کے ساتھ 12 بغیر نقاب والے نامعلوم افراد تین ٹویوٹا ہائی لکس/ویگو/ریوو گاڑیوں میں موجود تھے۔
ان ذرائع کے مطابق جھگڑا کو “شاہی مہمان خانہ” لے جایا گیا — جو ان کے مطابق پشاور میں آئی ایس آئی کا ریسٹ ہاؤس ہے — جہاں ان کا دعویٰ ہے کہ سہیل آفریدی اور بابر سواتی بھی رکھے گئے ہیں۔
ان کا مزید الزام ہے کہ ان افراد نے ایس ایچ او کو بتایا کہ وہ ممکنہ طور پر عرفان سلیم کے لیے واپس آ سکتے ہیں، جو اس وقت کامران بنگش کے ساتھ پولیس اسٹیشن میں موجود تھے۔
From bakeries to vests, Pakistan's army now has its eye on the mines | After making and selling everything from bakery items to vests, Pakistan's military establishment has found a new source of economic and political leverage, the country's mineral wealth. Military chief Field Marshal Asim Munir has courted US President Donald Trump. He has also promoted American investment in Pakistan's mining sector. Together with the military's growing involvement in mineral deals, this points to a strategy that goes beyond attracting foreign capital. Last month's imposition of governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa (KP), a province with considerable mineral resources, has added a contentious political dimension to this push.
📑 FULL STORY ➠ https://t.co/nZk66Za2u7
#Pakistan #World #Politics #Mining #Economy
When the UN's top human rights official calls for release, proper treatment and de-escalation, Islamabad should listen. Freeing Imran Khan would be a real confidence-building step out of a political crisis that is costing every Pakistani. @volker_turk
“I have made many demarches in relation to his [Imran Khan’s] case. And I can also do it publicly. I call for his release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation..
They [Pakistani authorities] need to respect international legal standards.. There is a broader context.. It’s not just one very prominent case. We also have arbitrary detentions of human rights defenders, of journalists, of people who are in political opposition..
It’s absolutely clear we need to respect international legal standards.. and people who should have never been in prison are released.”
— United Nations Human Rights Chief @volker_turk in conversation with CNN’s @amanpour
#FascismUnderAsimLaw
#FreeImranKhanAndFamily
#FreePoliticalPrisoners
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا پاکستان کو خبردار کیا کہ عالمی قوانین کی پاسداری کریں اور ملک میں جبر کے ماحول کو ختم کریں لیکن میر جعفر کا پاوا اتنا بڑا ہے کہ اسکے کان پہ جوں بھی نہیں رینگی
https://t.co/Z3VGgDacsk
The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations.
He has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026.
He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan. His wife has also been denied adequate medical care.
In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments.
Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained in September and kept under preventive detention for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released, Aleema Khan remains under detention in Lahore.
Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan.
بریکینگ نیوز 🚨
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا دوسرا ٹویٹ!!
عمران خان سے فیملی اور وکلا کی ملاقات نہ کرانا, اور عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کرنا!!
انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے!!
سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو دورانِ حراست مناسب طبی سہولیات، اہلِ خانہ سے ملاقاتوں اور وکلا سے باقاعدہ مشاورت کے حق سے مسلسل محروم رکھنا پاکستان کی بین الاقوامی انسانی حقوق کی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی ہے۔
عمران خان کو دسمبر 2025 سے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، سوائے اگست 2026 میں اپنی بہن سے ہونے والی دو ملاقاتوں کے۔ انہیں مارچ 2026 سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی۔
انہیں قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے اور انسانی رابطے سے بتدریج مزید الگ تھلگ کیا جا رہا ہے، جس کے باعث ان کی ذہنی اور جسمانی صحت متاثر ہوئی ہے۔ ان کی عمر 74 برس ہے اور وہ شدید بلڈ پریشر کے مسائل کا شکار ہیں۔ ان کے اہلِ خانہ کے مطابق، سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کے باوجود انہیں آزاد اور غیر جانب دار ڈاکٹروں تک رسائی نہیں دی جا رہی۔ ان کی اہلیہ کو بھی مناسب طبی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ان کے حقوق سے محروم کرکے پاکستانی حکام بین الاقوامی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔
عمران خان کے اہلِ خانہ کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ ستمبر میں ان کی تین بہنوں کو گرفتار کیا گیا اور عمران خان کی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے اسلام آباد کی طرف مجوزہ مارچ سے متعلق وسیع اور مبہم خدشات کی بنیاد پر انہیں حفاظتی تحویل میں رکھا گیا۔ ان کی دو بہنوں کو رہا کر دیا گیا، تاہم علیمہ خان اب بھی لاہور میں زیرِ حراست ہیں۔
پاکستانی حکام کو چاہیے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو فوری طور پر مناسب طبی سہولیات فراہم کریں اور اہلِ خانہ و وکلا سے ان کی باقاعدہ ملاقاتیں بحال کریں۔ عمران خان کے اہلِ خانہ، بالخصوص ان کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی ان کی بہنوں کی سیاسی انتقام پر مبنی گرفتاری بند ہونی چاہیے۔ اس میں علیمہ خان کی فوری رہائی بھی شامل ہے
1500 دی اک ابابیل ملدی 3D گوگلز نال، جو عاصم منیر ابرہہ دے لشکر تے بلوچاں نے چھڈیاں۔
ایہہ پنجابیاں نو روز میزائیل تجربے کر کر دکھا رہے ہندے، کل 1500 میزائل ہونے اینا کول جس تے نوا سٹیکر لا کے چلا دندے۔
کسے نو کی پتا غوری کی اے تے ثوری کی اے۔
تن کے رکھو
عوامی اپیل : خاموشی اب آپشن نہیں
عمران خان کے لیے ایک خط لکھیں!
آج ہی لکھیں ۔۔ آج ہی بھیجیں
عمران خان نے خود خط لکھ کر کہا ہے کہ ان کی زندگی خطرے میں ہے، انہیں برین ہیمرج اور کارڈیک اریسٹ کا خطرہ ہے، اور ان کی اہلیہ کی بینائی جا رہی ہے۔ اب باری ہماری ہے۔
آپ بھی پاکستان کے چیف جسٹس کو ایک خط لکھیں، عمران خان کو فوری طبی سہولت، فیملی اور وکیلوں سے ملاقات، اور سپریم کورٹ کے اپنے حکم پر عمل درآمد کا مطالبہ کریں۔
خط اس پتے پر بھیجیں:
Supreme Court of Pakistan
Constitution Avenue, Sector G-5/2 Red Zone
Islamabad, Pakistan
خط بھیجنے کے بعد لفافے کی تصویر یا ویڈیو سوشل میڈیا پر لگائیں تاکہ یہ مہم اور مضبوط ہو۔ ایک خط شاید چھوٹا لگے، لیکن لاکھوں خط خاموشی توڑ دیتے ہیں۔
#WriteLetterForImranKhan
#ImranKhansLifeIsAtRisk
🚨🚨 Update: Even after asking multiple times, Mr Rashid has failed to disclose who these alleged atheists were.
However, I have received some disturbing news about Mr Rashid. Allegedly in 2023 Mr Rashid went to Pakistan and married a 16 year old without the knowledge or permission of his first wife in the UK, with whom he has daughter older than his new wife.
If true, this would constitute multiple crimes under UK law: polygamy and marrying a minor.
It is possibly due to this reason he does not want to antagonize the military regime in Pakistan.
آج عالمی عدالت انصاف نے میانمار میں قتل عام کو نسل کشی قرار دیا ہے
اگر کوئی عالمی عدالت انصاف کو اپروچ کرے تو کیا پاکستانی رجیم کے متعلق بھی ایسا ہی فیصلہ آ سکتا ہے ؟
بار بار اڈیالہ کمپنی کے منظور نظر ڈاکٹر جارہے ہیں لیکن کمپنی عمران خان اور بشریٰ بی بی کا انکے ذاتی معالجین سے علاج نہیں ہونے دے رہی اس وقت جب عمران خان کا بلڈ پریشر منظور نظر ڈاکٹروں سے کنٹرول بھی نہیں ہورہا یہ صاف صاف ارادہ قتل ہے
https://t.co/wqnnLstg0z
فاطمہ جناح کا 1965 میں کیا گیا خطاب وائرل!
آج کی حالات اور فاطمہ جناح کی باتیں سنیں تو حالات آج بھی وہی کے وہی ہے!
کیوںکہ ہر چند سال بعد ایک زہنی مریض آتا ہے اور اپنی کرسی کے لیے پاکستان کو پیچھے دھکیل دیتا ہے!
#ImranKhanWantsJustice
صرف تشویش کا اظہار کافی نہیں، اب عملی قدم اٹھانے کا وقت ہے! سپریم کورٹ آف پاکستان کو ای میل لکھیں۔ اپنے الفاظ میں انصاف، بنیادی حقوق اور قانون کی بالادستی کا مطالبہ کریں۔
یاد رکھیے، تاریخ ان لوگوں کو یاد رکھتی ہے جو مشکل وقت میں حق اور انصاف کے لیے اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔
آئیے! دنیا بھر سے ایک آواز بن کر لکھیں۔
ہر خط اہم ہے، ہر آواز اہم ہے!
📧 [email protected]
#WriteLetterForImranKhan
جرمنی کے نیوز چینل DW کی رپورٹ کے مطابق:
- عمران خان 22 گھنٹے تنہائی میں ہیں
- فیملی سے ملاقات بند ہے، ٹی وی، کتابیں تک نہیں
- بشریٰ بی بی کی بینائی خطرے میں ہے
- ان کے بیٹوں کی مارچ سے اپنے والد سے بات تک نہیں ہوئی
- سپریم کورٹ نے اگست میں پرائیویٹ اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا تھا، اس پر آج تک عمل نہیں ہوا
- عمران خان نے سپریم کورٹ کو خط لکھا ہے۔ وہ کہتے ہیں، مجھے ڈر ہے کہ میں جیل سے زندہ باہر نہیں نکلوں گا۔
حکومت کہتی ہے سب ٹھیک ہے۔ لیکن اگر سب ٹھیک ہے تو سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کیوں نہیں؟ اگر سب ٹھیک ہے تو فیملی، وکیل اور آزاد ڈاکٹر کو ملنے کیوں نہیں دیا جا رہا؟
یہ اب صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں رہا۔ یہ انسانی حقوق کا عالمی مسئلہ بن چکا ہے۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk .