عمران خان کا بلڈ پریشر unstable رہنے والی بات ان کی فیملی تک بھی پہنچا دی گئی ہے۔ انکی فیملی تک مصدقہ ذرائع سے یہ بات پہنچ گئی ہے کہ عمران خان اس چیز سے گزر رہے ہیں: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1@essa1
علیمہ خان کا خدشہ 🚨
یہ ذرائع کہاں سے بتا رہے ہیں کہ عمران خان کا بلڈ پریشر ہے، خدانخواستہ یہی بتانا چاہ رہے ہیں کہ بلڈ پریشر کی وجہ سے عمران خان کو برین ہیمرج ہو گیا۔
کیا یہ سوچ رہے ہیں کہ عمران خان کو جیل میں ختم کریں گے، ہم سے یہ برداشت نہیں ہوگا
27 ستمبر لانگ مارچ کی تاریخ دینے پر پی ٹی آئی کے عہدیداران اور کارکنان کے سوالات پر خیبر پختونخواہ کے وزیرِ اطلاعات شفیع جان نے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا شروع کر دیے ہیں، کون غدار اور کون وفادار ہے یہ بتانا شفیع جان کا کام نہیں ہے آپ خیبر پختونخواہ میں اپنی کارکردگی پر توجہ دیں اور جو آپ کی زمہ داری ہے وہ پوری کریں، آپ براہ راست ان لوگوں کو ٹارگٹ کریں جو عمران خان اور پاکستان کی عوام پر ظلم کر رہے ہیں اور جو اس سارے بحران کے زمہ دار ہیں۔
#KhanIllegallyJailed3Years
"حسان نیازی سمیت تمام ناحق قیدیوں نے یہی پیغام دیا کہ خان صاحب کو کہیں ہماری فکر نہ کریں، ہم ان کے لیے دعا بھی کرتے ہیں اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔" @Noreen_KhanPK
جو جیل عمران خان کاٹ رہے ہیں برصغیر میں کسی نے نہیں کاٹی۔ تین سال تک قیدی انسان کو کسی کو دیکھنے نہ دیں، اس کی آواز نہ سننے دیں۔ مجھے ایک مثال سناؤ
جو کہتے ہیں ہم نے جیلیں کاٹیں۔
انہوں نے جیلیں نہیں کاٹیں، ان کے لیے وہ عیاشی کے اڈے تھے۔
اصولی موقف
میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اگلے 15 سے 20 دن 27 ستمبر کی تاریخ پر ذاتی تنقید نہیں کروں گا اور میں دیکھوں گا کہ 27 ستمبر کی کال کو لے کر کیا اقدامات ہو رہے ہیں،
اگر واقعی ہی کچھ ہو رہا ہوا تو میں 27 ستمبر اور سہیل آفریدی کی بھرپور سپورٹ کروں گا لیکن اگر کچھ نا ہوتا نظر آیا تو پھر تنقید کرنا میری مجبوری ہوگی، ڈاکٹر شہباز گل
سردار امان خان کے تاریخی الفاظ 🔥
ان جرنیلوں میں کوئی بھی معزز آدمی نہیں,
کوئی منشیات فروش ہے, کوئی لینڈ مافیا ہے, کوئی بھی چور ڈاکو ہوگا, اسکے پیچھے کوئی کرنل جرنل ہوگا!!
اب یہ الفاظ کوئی نہیں بتا سکتا بس جن میں جرت ہو سچ بولنے کی ہمت ہو!!
سندھ میں لسانیت کی بنیاد پر ایک قوم کے روزگار کو ٹارگیٹ کرنے کا عمل تشویشناک ہے۔ بلاول بھٹو نے اگر نسل پرستانہ نفرت کی سیاست کرنی ہے تو کھل کر سامنے آئے۔
@BBhuttoZardari
عمران خان کی صحت پر سب کی مجرمانہ خاموشی اس بات کو ظاہر کرتی ہیں کہ سب کو خان صاحب کی طبیعت کی سیریسنس کے بارے میں معلوم ہے لیکن وہ اس پر بات نہیں کرنا چاہتے ۔۔۔ابھی تک تو پاکستان تحریک انصاف کو کہرام مچا دینا چاہیے تھا سوشل میڈیا پر اور انٹرنیشنل کانفرنس کر کے
خاموشی کیوں ❗
عذرا عالم آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی ایک سماجی کارکن اور صحافی ہیں جنہیں اسلام آباد میں اپنی والدہ اور بہنوں کے ہمراہ کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے اور ان پر اور دیگر افراد پر ریاست مخالف سرگرمیوں اور انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت کارروائی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، اسلام آباد میں ڈیڑھ سو سے زائد کشمیری طلباء کے خلاف انسداد دہشتگری اور ریاست مخالف سرگرمیوں کی دفعات کے تحت مقدمات قائم کر کے گرفتار کیا گیا، اس تمام ریاستی فسطائیت کی شدید مذمت کرتا ہوں عذرا عالم، ان کی والدہ محترمہ، بہنوں اور تمام کشمیری طلباء کو فوری رہا کیا جائے۔
#RightsMovementAJK
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
27 ستمبر کو ہم اس نظام سے ٹکرانے اور اس نظام کو گرانے کیلئے نکلیں گے، یہ ایک دن کی کال نہیں ہے بلکہ جب تک ہم فتح یاب نہیں ہو جائیں گے ہم سڑکوں پر ہی رہیں گے،
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
قید تنہائی صرف یہ تو نہیں ہے کہ خان صاحب کو ایک کمرے میں بند کر دیا اورباہر سے کوئی آوازیں نہیں آ رہیں۔ قید تنہائی بہت خوفناک چیز ہوتی ہے۔ یہ بات منہ سے نکالنا آسان ہے لیکن اگر کسی جج میں تھوڑی سی ہمت ہو تو اس کو پتا چلے کہ تنہائی کیا ہوتی ہے۔ یہ نفسیاتی اور ذہنی طور پر بہت بڑا ٹارچر ہے کہ آپ کو قید تنہائی میں ڈال دیا جائے۔ کتنا شرم کا مقام ہے کہ اٹارنی جنرل آفس اور ایڈووکیٹ جنرل آفس عمران خان کی قید تنہائی کا دفاع کر رہے اور کہہ رہے ہیں کہ کوئی قید تنہائی نہیں ہے۔مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
علینہ شگری کے مسرت حلالی سے سوال ۔
ریٹائرڈ جسٹس صاحبہ بتائیں کہ جس قسم کے متنازعہ فیصلے آپ نے دئیے آپ نے لوگوں کی زندگی سے مسرت ہی چھین لی۔ بلے کا نشان چھینئے کا فیصلہ، سویلین کا ملٹری ٹرائل جائز قرار دینے کا فیصلہ ، مخصوص نشستوں کو مال غنیمت کی طرح بانٹنے کا فیصلہ، آپ کس سے حلالی کر رہی تھی؟ اپنے آئین سے حلالی کر رہی تھی؟ اپنے انصاف سے حلالی کر رہی تھی یا کسی اور سے حلالی کر رہی تھی؟
مسرت کا مطلب خوشی اور ہلالی کامطکب چاند ہوتا ہے خوشی کا چاند لیکن آپکے فیصلے تو چاند گرہن کی طرح یاد رکھے جاییں گے۔
قانون کہتا ہے کہ کسی شخص کو جوڈیشل آرڈر کے تحت ملٹری کورٹ کے ہینڈ اوور کیا جائے گا لیکن حسان نیازی کو اہسے ہی پولیس نے ملٹری کورٹ کے ہینڈ اوور کیا اور پھر ان پر بہت تشدد کیا گیا اور انکی غیرقانونی ٹرائل کرکے انہیں سزا سنائ گئ ۔
اس فیصلے کی کاپی ہمیں آج تک نہی دی گئ لیکن ہمیں کہا جاتا ہے آپ اپیل میں جائیں ۔ ہم نے لاہور ہائ کورٹ میں ستمبر 2025 میں حسان نیازی کی ملٹری کورٹ کی حوالگی چیلینج کی کہ یہ غیر قانونی تھی لیکن آج دن تک اس پر کوئ پراپر سماعت نہی بلکہ 3 سے 4 مرتبہ اس کیس پر بنچ ٹوٹ چکا ہے ، ججز کہتے ہیں کہ پرسنل ایشوز کی وجہ سے ہم یہ کیس نہی سن سکتے لیکن ہمیں جو سمجھ آتا ہے کہ یہ کیس سننے سے ججز کے پر جلتے ہیں ؛ بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی
@SalmanKNiazi1
میرا کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں لیکن انصاف کی خاطر میں سپریم کورٹ جج کا سیٹ کھو بیٹھا، بطور چیف جسٹس کافی مشکلات آئی، مجھے سپریم کورٹ کے جج بننے سے محروم کیا گیا، چیف جسٹس کو خط لکھا لیکن وہ جواب تک نہ دے سکا، پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس ابراہیم خان