ضیاء کاکا آپ نے معذور ہو کر تندرست لوگوں کی خدمت کی ہیں آپ ہمارے لیے بڑے محترم ہو آپ کا آواز دور دور تک پہنچانا ہمارا فرض ہیں آپ ایک انسانیت دوست فرض شناس انسان ہو اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آپ ہمارے لیے امید کی کرن ہوں
یہ خاموش شکایت ایک دن بڑا طوفان لائے گی ،یہ بابا کسی انسان سے نہیں، صرف اپنے رب سے فریاد کر رہا ہے،،جہاں انصاف میں دیر ہو سکتی ہے مگر اندھیر نہیں۔
باباجی اللہ پاک آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے،،آپ کے آنسوؤں کاحساب لینے والا رب سب دیکھ رہا ہے۔،ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
اللہ مظلوموں کو انصاف عطا فرمائے۔ آمین
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) آخر کام کیسے کرتی ہے؟ کیا یہ واقعی کوئی جادو ہے یا اس کے پیچھے کوئی سائنسی راز چھپا ہے؟
اس دلچسپ اور معلوماتی ویڈیو میں ہم "اے آئی ایجنٹس" کے پردے کے پیچھے چھپی حقیقت کو بے نقاب کریں گے۔ آپ آسان الفاظ میں جان سکیں گے کہ:
سوچنے کی صلاحیت (Reasoning): اے آئی انسانوں کی طرح پیچیدہ مسائل پر کیسے غور کرتی ہے۔
عمل کرنے کی طاقت (Acting): یہ صرف جواب نہیں دیتی، بلکہ مختلف ٹولز کا استعمال کر کے خودکار کام کیسے سرانجام دیتی ہے۔
یادداشت (Memory): اے آئی پچھلی باتوں اور معلومات کو کیسے یاد رکھتی ہے تاکہ بہتر فیصلے ��ر سکے۔
اگر آپ مستقبل کی اس حیرت انگیز ٹیکنالوجی کو سادی زبان میں سمجھنا چاہتے ہیں اور یہ جاننا چاہتے ہیں کہ یہ ہماری دنیا کو کیسے بدل رہی ہے، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے!
ابھی کمنٹس میں دیے گئے لنک پر کلک کریں اور AI کی اصل دنیا میں قدم رکھیں!
#AI #UrduAi #artificialintelligence #AIAgents
https://t.co/WLqi87yHl7
کبھی کبھی سب سے بڑی تبدیلی ایک چھوٹے سے نیک عمل سے شروع ہوتی ہے۔ 🌱
رضاکارانہ خدمات صرف دوسروں کی مدد کرنے کا نام نہیں بلکہ ہر انسان کو یہ احساس دلانے کا نام ہے کہ وہ اہم ہے، قابلِ احترام ہے اور اس معاشرے کا حصہ ہے۔ ❤️
جب ہم ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں، سننے اور سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں، تب ہی ایک مضبوط اور باوقار معاشرہ وجود میں آتا ہے جہاں ہر فرد کو برابری اور شمولیت کا حق حاصل ہو۔
آئیں مل کر ایسا معاشرہ بنائیں جہاں انسانیت، محبت اور شمولیت سب سے بڑی طاقت ہو۔ ✨
#QuettaOnlineVolunteers #SocialImpact
Thankful but Still Requesting:
🙏 A BIG THANK YOU to Quetta Airport Authorities!
You heard us and created a special parking for Persons with Disabilities! This means a lot to us! ❤️
But we have ONE humble request —
📍 Please move it CLOSER to the entrance!
Distance is also a barrier for us! 🦽
Together we can make Pakistan more INCLUSIVE! 💪
#quetta #disabilityrights #accessibility #TogetherWeCan
@Advjalila@javerias@KlasraRauf
*کوئٹہ شہر میں شدید دھماکے کی آواز کے بعد فائرنگ کی آوازیں
کوئٹہ میں ٹرین پر حملے میں زخمیوں کی تعداد 52 ہو گئی ہے، ڈی ایس پی کوئٹہ سٹی قادر قمبرانی
#Quetta#Balochistan 😢
کوئ��ہ ۔۔ٹرین پر خود کش حملے کے باعث قریب فلیٹ میں رہائش پذیر خالد جاوید ۔انکی بیوی 13سالہ بیٹی اور آٹھ سالہ بیٹے سمیت شہید ہو گئے
کوئٹہ ۔ شہید خالد جاوید روزنامہ جنگ شعبہ اشتہارات کے کارکن طارق عزیز کے کزن تھے ۔
#Quetta 💔
#PeopleOfBalochiatan 😍
ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی صاحب کو ستارہ امتیاز ملنے پر مبارکباد! 🇵🇰
عزیز ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی صاحب،
کوئٹہ آن لائن والیونٹیئرز کی طرف سے آپ کو ستارہ امتیاز جیسے ا��زاز حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ اعزاز آپ کی ادبی خدمات، علمی تحقیق اور علامہ اقبالؒ کے ابدی پیغام کو فروغ دینے کی مسلسل کاوشوں کا شاندار اعتراف ہے۔
اقبال اکیڈمی پاکستان کے محترم ڈائریکٹر کے طور پر آپ نے اقبالؒ کے تصورِ خودی، روحانی طاقت اور قومی بیداری کو زندہ رکھنے کے لیے علمی تحقیق، تعلیمی تعاون، سیمینارز اور نوجوان نسل کو متاثر کرنے میں دن رات محنت کی ہے۔ افغانستان سمیت دیگر علاقوں میں اقبال مطالعہ کو آگے بڑھانے میں آپ کی خدمات نے پاکستان کے فکری ورثے کو مزید مالا مال کیا ہے اور ہماری ثقافتی شناخت کو مضبوط بنایا ہے۔
یہ اعلیٰ سول ایوارڈ نہ صرف آپ بلکہ تمام ان لوگوں کے لیے فخر کا لمحہ ہے جو علم، شاعری اور اقبالؒ کی روح کو اہمیت دیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، کامیابی اور قوم کی خدمت کے مزید مواقع عطا فرمائے۔
عزت و احترام کے ساتھ،
#ZiaKhanQta #Quetta #QuettaOnlineVolunteers #Balochistan
sitara-e-imtiaz with Hadiqa Kiani 👏👏👏🤲❣️ you are real pride of Humanity
ستارا امتیاز کو حدیقہ کیانی مبارک 🤲 سمجھ تو آپ گئے ہونگے.
Hats off to you @Hadiqa_Kiani 👏👏👏🤲🤲
📌 *بلوچستان کی بیٹیوں کے لیے خوشخبری — 400 مکمل مفت اسکالرشپس*
🔹بلوچستان کی طالبات کے لیے ایک شاندار موقع سامنے آیا ہے۔ حکومتِ بلوچستان نے ورلڈ بینک کے تعاون سے انٹرمیڈیٹ پاس طالبات کے لیے 400 مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے۔ یہ اسکالرشپس 4 سالہ BS Education اور B.Ed پروگرام کے لیے ہوں گی، جس کا مقصد صوبے کی بچیوں کو اعلیٰ تعلیم کے بہتر مواقع فراہم کرنا ہے۔
🔹یہ سہولت بلوچستان کے تمام اضلاع کی اُن طالبات کے لیے ہے جن کی عمر 22 سال تک ہے۔ منتخب طالبات کو کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی معروف جامعات میں تعلیم دی جائے گی، جبکہ تمام تعلیمی اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔ یہ پروگرام طالبات کے روشن مستقبل اور تعلیمی ترقی کی جانب ایک اہم اور مثبت قدم ہے۔
#ZiaKhanQta #QuettaOnlineVolunteers #Balochistan #Scholarship #GirlsEducation #EducationForAll #YouthEmpowerment #HigherEducation #PakistanZindabad
@PakSarfrazbugti@RahilaDurrani
محترم وزیر اعلیٰ بلوچستا��، @PakSarfrazbugti میر سرفراز بگٹی صاحب سے دردمندانہ اپیل!
4 سال قبل نامعلوم دہشتگردوں (ٹارگٹ کلرز) کا نشانہ بننے والا ہمارا بھائی، مصور خان آج ہم سب کی توجہ کا طلبگار ہے۔ دہشت گردی کے اس اندوہناک واقعے کے باعث مصور اپنی دونوں آنکھوں کی بینائی سے مکمل طور پر محروم ہو کر اندھیروں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔
طبی ماہرین نے اسے بینائی کی جدید ترین بحالی کے لیے کلیولینڈ کلینک ابوظہبی (Cleveland Clinic Abu Dhabi) ریفر کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ صاحب سے براہِ راست التماس:
محترم سرفراز بگٹی صاحب! آپ نے اس نابینا نوجوان کے بیرونِ ملک سفر، رہائش اور علاج کے اخراجات کے لیے سی ایم فنڈ سے گرانٹ ک�� اجرا کی پہلے ہی ہدایات جاری کی تھیں، مگر بدقسمتی سے ماتحت محکموں میں وہ کارروائی ابھی تک مکمل نہیں ہو سکی ہے۔ جنابِ عالی! ماضی میں آپ کی جانب سے مجبوروں اور مظلوموں کی داد رسی کی بہت ساری شاندار مثالیں موجود ہیں۔ آپ کے ہمدردانہ فیصلوں کی بدولت ہمیں اس بار بھی قوی امید ہے کہ آپ اس نوجوان کی آواز ضرور سنیں گے۔
ہماری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ خدارا اس تاخیر کا نوٹس لیں اور متعلقہ محکمے سے فوری طور پر سمری (جس کا بار کوڈ نمبر 37880 ہے) براہِ راست طلب فرما کر اس کی حتمی منظوری کے احکامات جاری کریں۔ آپ کی ایک مہربانی اس نوجوان کی اندھیروں میں ڈوبی زندگی میں دوبارہ روشنی لا سکتی ہے۔
۔
#Balochistan #SarfrazBugti #Quetta #CMBalochistan #TargetKillingVictim #VoiceForMusawir
@bakhtkakar43 @KlasraRauf @javerias @Advjalila @alishahjourno
دہشت گردی کے شکار لوگوں کو سب فراموش کرتے ہے۔ یہ ہمارے بدقسمتی ہے صحت مند اور جیتے جاگتے لوگ معذور ہوگیے۔ مائیں اپنے بچے گنوا بیٹھے، خواتین بیوہ ہوئے۔ بچے یتیم ہوئے۔ سرکار کو چاہئے ایک فنڈ مختص کریں ان تمام زخمیوں اور یتیم خاندانوں کے لئے اور ماہوار انکے لئے خرچہ دیں، ہیلتھ سیکورٹی اور بڑھاپا الاونس اور ساتھ جن کے علاج ممکن ہے انکو علاج ��راہم کیا جائے۔
محترم وزیر اعلیٰ بلوچستا��، @PakSarfrazbugti میر سرفراز بگٹی صاحب سے دردمندانہ اپیل!
4 سال قبل نامعلوم دہشتگردوں (ٹارگٹ کلرز) کا نشانہ بننے والا ہمارا بھائی، مصور خان آج ہم سب کی توجہ کا طلبگار ہے۔ دہشت گردی کے اس اندوہناک واقعے کے باعث مصور اپنی دونوں آنکھوں کی بینائی سے مکمل طور پر محروم ہو کر اندھیروں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔
طبی ماہرین نے اسے بینائی کی جدید ترین بحالی کے لیے کلیولینڈ کلینک ابوظہبی (Cleveland Clinic Abu Dhabi) ریفر کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ صاحب سے براہِ راست التماس:
محترم سرفراز بگٹی صاحب! آپ نے اس نابینا نوجوان کے بیرونِ ملک سفر، رہائش اور علاج کے اخراجات کے لیے سی ایم فنڈ سے گرانٹ ک�� اجرا کی پہلے ہی ہدایات جاری کی تھیں، مگر بدقسمتی سے ماتحت محکموں میں وہ کارروائی ابھی تک مکمل نہیں ہو سکی ہے۔ جنابِ عالی! ماضی میں آپ کی جانب سے مجبوروں اور مظلوموں کی داد رسی کی بہت ساری شاندار مثالیں موجود ہیں۔ آپ کے ہمدردانہ فیصلوں کی بدولت ہمیں اس بار بھی قوی امید ہے کہ آپ اس نوجوان کی آواز ضرور سنیں گے۔
ہماری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ خدارا اس تاخیر کا نوٹس لیں اور متعلقہ محکمے سے فوری طور پر سمری (جس کا بار کوڈ نمبر 37880 ہے) براہِ راست طلب فرما کر اس کی حتمی منظوری کے احکامات جاری کریں۔ آپ کی ایک مہربانی اس نوجوان کی اندھیروں میں ڈوبی زندگی میں دوبارہ روشنی لا سکتی ہے۔
۔
#Balochistan #SarfrazBugti #Quetta #CMBalochistan #TargetKillingVictim #VoiceForMusawir
@bakhtkakar43 @KlasraRauf @javerias @Advjalila @alishahjourno
محترم وزیر اعلیٰ بلوچستان، @PakSarfrazbugti میر سرفراز بگٹی صاحب سے دردمندانہ اپیل!
4 سال قبل نامعلوم دہشتگردوں (ٹارگٹ کلرز) کا نشانہ بننے والا ہمارا بھائی، مصور خان آج ہم سب کی توجہ کا طلبگار ہے۔ دہشت گردی کے اس اندوہناک واقعے کے باعث مصور اپنی دونوں آنکھوں کی بینائی سے مکمل طور پر محروم ہو کر اندھیروں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔
طبی ماہرین نے اسے بینائی کی جدید ترین بحالی کے لیے کلیولینڈ کلینک ابو��ہبی (Cleveland Clinic Abu Dhabi) ریفر کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ صاحب سے براہِ راست التماس:
محترم سرفراز بگٹی صاحب! آپ نے اس نابینا نوجوان کے بیرونِ ملک سفر، رہائش اور علاج کے اخراجات کے لیے سی ایم فنڈ سے گرانٹ کے اجرا کی پہلے ہی ہدایات جاری کی تھیں، مگر بدقسمتی سے ماتحت محکموں میں وہ کارروائی ابھی تک مکمل نہیں ہو سکی ہے۔ جنابِ عالی! ماضی میں آپ کی جانب سے مجبوروں اور مظلوموں کی داد رسی کی بہت ساری شاندار مثالیں موجود ہیں۔ آپ کے ہمدردانہ فیصلوں کی بدولت ہمیں اس بار بھی قوی امید ہے کہ آپ اس نوجوان کی آواز ضرور سنیں گے۔
ہماری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ خدارا اس تاخیر کا نوٹس لیں اور متع��قہ محکمے سے فوری طور پر سمری (جس کا بار کوڈ نمبر 37880 ہے) براہِ راست طلب فرما کر اس کی حتمی منظوری کے احکامات جاری کریں۔ آپ کی ایک مہربانی اس نوجوان کی اندھیروں میں ڈوبی زندگی میں دوبارہ روشنی لا سکتی ہے۔
۔
#Balochistan #SarfrazBugti #Quetta #CMBalochistan #TargetKillingVictim #VoiceForMusawir
@bakhtkakar43 @KlasraRauf @javerias @Advjalila @alishahjourno
Legal notice issued to @DunyaNews
🚨 لیگل نوٹس جاری کر دیا گیا 🚨
خصوصی / معذور افراد کی تضحیک، تمسخر اور ان کی عزتِ نفس مجروح کرنے کے خلاف باقاعدہ قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔
ٹی وی پروگرام “مزاح رات” اور Dunya News کے ذمہ داران کو متنبہ کیا گیا ہے کہ انسانی وقار، آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 14، اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
خصوصی افراد بھی اسی معاشرے کا باعزت حصہ ہیں۔
ان کا مذاق اڑانا مزاح نہیں بلکہ انسانیت، اخلاقیات اور آئینی اقدار کی توہین ہے۔
قانونی نوٹس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ: ✔ توہین آمیز مواد فوری بند کیا جائے
✔ تمام پلیٹ فارمز سے مواد ہٹایا جائے
✔ عوام اور خصوصی افراد سے معافی مانگی جائے
✔ آئندہ ایسے مواد سے گریز کیا جائے
بصورتِ دیگر آئینی درخواست، متعلقہ اداروں میں شکایات اور مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
✊ انسانی وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔
✊ خصوصی افراد کی عزت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
ڈاکٹر سید رفیق ایڈووکیٹ
لاہور ہائی کورٹ، لاہور
Our full support with this cause.
The lack of emotional intelligence in our society and media is unbearable.
Making fun of skin colour, different-ability, and height etc is an insult to basic human intellect.