"If you're a blood donor, you're a hero to someone, somewhere, who received your gracious gift of life."
Donate blood and save a life.
#DonateBloodSaveLives@BDSPOfficial
Today I Pray That happiness Surrounds You and Your Family.
May this Eid bring joy and love to your heart and create all the opportunities of success for you!
Eid Mubarak ! ✨
#EidMubarak#EidAlFitr#Eid2020#عيد_الفطر_المبارك#عيد_مبارك
May Ramadan comes again and again in your lives. May Allah accept our fasting and praying and forgive our Sins. ✨
Ameen Ya Rabb ul Alameen🥀
#JummatulWida
کتنےافسران وفوجی جوانوں کی بیویاں اپنے شریک حیات وطن کی خاطر قربان کر چکیں
کسی ایک خاتون کے انفرادی عمل کی بنیاد پر ادارے کو ملامت کرنا نہایت ہی نا انصافی کی بات ہے
کالی بھیڑیں ہر جگہ ہوتیں، کسی ایک فرد کی وجہ سے پورے ادارے کو ذمہ دار ٹھہرانا بالکل درست نہیں
#پاک_فوج_ہماری_شان
گزشتہ10 روز میں پاک فوج کے14جوانوں نے مختلف محاذوں پر دفاع وطن میں جانیں قربان کیں لیکن ایک خاتون کےانفرادی قدم کی وجہ سے سرخوں،لیگیوں اور بغضیوں نےفوج کےخلاف طوفا��ِ بدتمیزی کھڑاکردیا۔کیا14جوانوں کی شہادت اتنی عام ہےکہ ایک خاتون کی غلطی سے دریا میں بہہ گئی؟
#پاک_فوج_ہماری_شان
#پاک_فوج_ہماری_شان
ایک خاتون کی غلطی پہ پاک فوج کی ہزاروں شہادتیں بھول گئے۔سرحد پر ڈیوٹی کرتے ہوئے ہزاروں معزور ہوئے۔یہ نوجوان برف زاروں میں ڈیوٹی دیتے ہیں رمضان ہویاعیداپنی فیملی سے آپکےلیےدور رہتےہیں اسلیے ایک خاتون کے رویے کو لے کر ادارے کو ذمہ دار ٹھہرانا بالکل درست نہیں
چند ملک دشمن سیاسی جماعتوں کے لوگ سوشل میڈیا میں پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈہ کررہے ہیں۔ جن کا مقصد صرف ریاس��ی اداروں کو بدنام کرنا ہے۔
#پاک_فوج_ہماری_شان
Respect for these heroes ❤
ایک مچھلی پورا تالاب گندہ کردے تو اس مچھلی کو باہر نکالا جائے گا، ناکہ پورے تالاب کو خشک کر کے ساری مچھلیوں کو سزا دی جائے گی،
تنقید اس عورت پر ضرور کریں لیکن اسکی آڑ میں پورے محکمے کو بدنام کرنے کی کوشش سے باز رہیں!
#پاک_فوج_ہماری_شان
Our army is the best army in the world. Pakistani soldiers sacrifice their lives for the country without caring for their lives. Greetings to these great mothers. Our army is our pride. ❤️🇵🇰
#پاک_فوج_ہماری_شان
کائنات میں اگر کوئی شخص یہ دعویٰ کر سکتا ہے کہ اس نے منصفانہ طور پر ایمانداری سے حکومت کی ہے تو وہ صرف حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم کی ذات ہے.
#MuhammadSAW_OnlyRoleModel