Please take part in tweeter campaign on 11th June 2023. 7 pm to 12 midnight. Share the picture & details of your disappeared loved-ones & the struggle which is going on. May Allah bring all of them home. @dohrpk
Hashtags are:
#ReleaseAllMissingPersons#EndEnforcedDisappearances
بغض نواز میں نوازشریف کی دشمنی میں اس ملک کو نقصان پہنچانے کا جو سلسلہ ثاقب نثار کے دور سے شروع ہوا تھا وہ آج بھی بندیال کی شکل میں جاری ہے
لیکن نوازشریف کا صبر ان سب سہولتکاروں کو بے نقاب کر گیا
#ResignCJPBandial
میرا بھی دل ہے، میرے بھی جذبات ہیں اگر “میرے” ججز کو کُچھ کہا تو میرا سامنا کرنا پڑے گا، جسٹس مظاہر نقوی کو بنچ میں شامل کرنا خاموش پیغام تھا، یہ معاملہ سیاسی ہوچُکا ہے- چیف جسٹس عُمر عطا بندیال
(بندیال صاحب جذبات تو پھر ہمارے بھی ہیں، آپ جذباتی اور سیاسی ہوسکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں؟)
سلام ہے جسٹس شوکت صدیقی کو جو بدترین ریاستی جبر باوجود تنہا ڈٹ کر فیضی آمریت کا مقابلہ کرتے رہے تین سال سے زائد عرصہ سے سپریم کورٹ میں حصولِ انصاف واسطے اپنا مقدمہ لڑتے رہے معزولی برداشت کیتی لیکن ایک “ اتھرو “ نہیں نکلا کیونکہ آئین قانون پر چلنے والے یوں بھری عدالت میں روتے نہیں
آپ کے جزبات تب کہاں تھے؟ جب آپ کے ایک ساتھی جج نے یہ بتایا کے اس کے پاس فیض حمید آیا ہے اور اس کو کہتا ہے نوازشریف اور مریم نوازشریف کو ضمانت نہیں دینی ؟
آپ نے جج کو انصاف دینے کے بجائے نوکری سے نکال دیا ۔
آپ لوگ سوچتے ہیں ہم یہ سب بھول جائیں اور کل پھر آپ کی عدالت میں کھڑے ہو جائیں ؟ #ResignCJBandial
الحمدللہ والد صاحب ہسپتال سے واپس آ گئے ہيں الحمداللہ طبيعت کُچھ بہتر ہے، مسلسل دُعاؤں کی استدعا ہے،
جسطرح تمام ہمدرد احباب نے مُحبت کا اظہار کيا اور دُعاؤں کا اہتمام کيا اُس کے لئے پورا خاندان شُکر گزار ہے ، جزاک اللہ الخير 🙏
Some will continue to hate you for no apparent reason. Instead of constructive criticism, they’re out to destroy people with their comments. Show them you’re happy with who you are by doing what you do best. Show them that you’re not affected by their immaturity.
Pakistan according to Imran Khan & his supporters right now: the ECP, the courts & the army are all sell outs. Political opponents are thieves & traitors. The media is compromised. America & the West are evil. Everyone else is illiterate or gullible.