@WaqasnawazMD سب جھوٹ ہے جو ماں بنی ہے ان کو اندازہ ہے کہ کیا پروسیس ہوتا ہے کیا پروسیجر ہوتا ہے میرا ریسنٹلی بچا ہوا ہے اسی سیکشن کرنے سے پہلے الراساؤنڈ ہوتا ہے اس کے فورا بعد ہی اپ کو اپریشن تھیٹر میں لے کے جایا جاتا ہے ایسے کیسے ممکن ہے کہ اس کا سی سیکشن کر کے پتہ چلا کہ عورت کو سر گیس ہے
ماہ رنگ بلوچ کو گمشدہ بلوچوں کے حق میں آواز اٹھانے پر جیل ڈال دیا
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو گمشدہ بلوچوں اور بلاسفیمی کے الزام میں پکڑے گئے بیگناہ بچوں اور بچیوں کے حق میں آواز اٹھانے پر جیل ڈال دیا
بشری بی بی کو 26 نومبر کو اسلام آباد کامیابی سے پہنچنے پر واپس جیل ڈال دیا
ڈاکٹر یاسمین راشد کا تو ایسا خوف ہے انہیں جیل ڈالا تو انکی جھلک تک نہیں آنے دیتے کہ ن لیگ خوف سے باقی 17 سیٹیں بھی کھو دے گی
علیمہ خان کو بار بار گرفتاری کا ڈراوا دیا جاتا ہے
یہ اس نظام کی ٹوٹل حقیقت ہے
یہ عورتوں سے مقابلے کرنے والے کھوکھلے چھوٹے آدمی۔
@AasifzaiAzhar یہ سب ڈرامے ہیں ان کی کوئی لڑائی نہیں ہے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک ہی پیج پر ہیں بس عوام کو ٹوپی پہنائی ہوئی ہے کہ حکومت جانے لگی ہے عوام کے غصے کو اس طرح کول ڈوین کر ے گے اور اپنا ٹائم لیے گے
پٹواریوں اور چٹواریوں سے ذیادہ صرف نیتن یاہو اور عاصم یاہو Hypocrite۔ عادل راجہ کے انٹرویو جو ابھی ہوا بھی نہیں اس پر گھنگھرو توڑ کر ناچنا شروع کر دیا۔ جب اسرائیلی اخبارنے عاصم یاہو کی شان میں پورا دیوان چھاپ ڈالا تو یہ اپنے بلوں میں چھپے ہوئے تھے۔🤡
میں اپنا چیک اپ کروان جاندا پیا واں
جو وی کہواں گا رب نوں حاضر جان کے سچ کہواں گا🙏🏻🙏🏻🙏🏻
سارے ای کیہندے نے صبر کر تے ھائیڈ نوں بھلن دی کوشش کر
پر ایناں کملے لوکاں نوں نئ پتا کہ جے عامر جٹ اپنے ویر ، پتر ھائیڈ نوں بھل گیا تے عامر جٹ وی مر جانا اے😭💔😭💔😭💔😭