اپنی ذمہ داری نبھاؤ کرم بچاؤ
اپنی فرائض اور ذمہ داری کی بجائے ایسے اقدامات آپکے لیے بھی اچھے ثابت نہیں ہوگے مفت تنخوا لیتے ہو کسی کام کے نہیں آپ نا اہل آپ کی سرکردگی میں حالات خراب ہوئے آپ سارے خاموش ہیں شاید ملوث ہیں
#Arrest_Sultan_Gul#JusticeForMalikMominKhan#SaveTheKurram
زیر نظر تصویر دہشت گرد، اشتعال انگیز اور فرقہ پرست سلطان گل کی ہے جس نے حال ہی میں ہمارے اہلبیت ع کی شان میں گستاخی کی ہے جو ہم سب کے لیے نا قابلِ برداشت ہے لہذٰا اس کو جلد از جلد گرفتار کرے اسے سیکشن 298 کے تحت سزا دی جائے
#ArrestSultanGul#SaveTheKurram#OurProphetOurHonour
#savethekurram
ریاستی ادارے ہمیں جنگ میں دھکیل رہے ہیں اور ہمارا علاقہ جنگ کے دھانے پر ہے۔⚠️
جنگ کے خلاف اٹھنی والی ہر آواز دبائی گئی۔ انٹرنیٹ سروسز مکمل معطل، بجلی بند، سڑکیں بند۔ آج ہی راستے میں گاڑیوں پر فائرنگ سے ایک نوجوان شہید اور متعدد لوگ زخمی!
#savethekurram 💔
اگر آج خاموش ہوئے تو کل کوئی اور ہوگا. پھر کوئی اور ہوگا؟؟ ظلم پر خاموش رہنا ظالم کا ساتھ دینا ہے... آئیں ساتھ مل کر آواز بلند کریں. اپنے علاقے کی سلامتی کے لیے
#Qatil_kon#SaveTheKurram 💔
پاراچنار کے دوست عجیب ذہنی کرب سے گزر رہے ہیں۔ انتہائی غیرت مند لوگ ہیں، جنہوں نے روز اول سے طالبان کو مسترد کیا تھا، اور کبھی بھی طالبان کے نہ تو حامی رہے، اور نہ ہی ان سے دب گئے۔ اب حکومت زبردستی ان پر طالبان دہشتگردوں کو مسلط کر رہی ہے۔
#SaveTheKurram#SecureTheKurram