السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
وَمَنْ يَّتَّوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ فَهُوَ حَسْبُهُ"
اے اللہ! ہم اپنے دن کا آغاز تیرے نام اور تیری ذات پر مکمل بھروسہ کر کے کر رہے ہیں،
تو ہی ہمارے تمام معاملات میں ہمارا بہترین کارساز اور نگہبان بن جا۔ آمین!
#اردو_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
"سَيَجْعَلُ اللَّهُ بَعْدَ عُسْرٍ يُسْرًا" (سورۃ الطلاق: 7)
اے ربِ کریم! ہماری زندگی کی ہر تنگی اور پریشانی کو ہمیشہ کے لیے دور فرما دے،
اور ہمارے ہر مشکل دن کو راحت، خوشی اور کامیابی میں بدل دے۔ آمین!
#اردو_زبان
ایثار رانا نے مبارک باد دی کہ مریم نواز کی بدولت لاھور آج دنیا میں پہلے نمبر پر ہے،
لیکن پہلے نمبر ماحولیاتی آلودگی میں ہے۔
جس کے بعد ہال میں قہقے گونج اٹھے۔
یہ معرکہ کہیں ہار نہ جائیں،
کہ لیڈر آج پابندِ سلاسل ہیں،
تخت پر نااہلوں کا قبضہ ہے،
اور قوم کا اصل رہبر قید میں ہے۔
مگر یاد رکھنا!
قید میں رہنما ہو سکتا ہے، اُس کا نظریہ نہیں۔ 🔥
ان شاءاللہ عمران خان ایک دن پھر ڈائری اٹھا کر آئے گا، عوام کے درمیان ہوگا اور پاکستان کی تقدیر بدلنے کا عزم لے کر کھڑا ہوگا۔
مرشد کی واپسی ہوگی انشاءاللہ 🤲
عمران خان کے جتنے بھی آج تک ٹیسٹ ہوۓ ہیں جتنی بھی وزٹ ہوۓ ہیں ایک چیز رپورٹ میں لکھی جاتی ہے کہ مریض کا بلڈ پریشر کتنا تھا پمز نے جو رپورٹ جاری کی ہے اس میں بلڈ پریشر کا ذکر نہیں ہے یہ لوگوں سے چھپا رہے ہیں عمران خان کا بلڈ کتنا ہے اور رات کو بھی کتنا تھا عمران خان کو جو انجکشن لگ رہے ہیں چھٹا انجکشن لگا دیا گیا ہے اس انجکشن کا بھی اگر زیادہ استعمال ہو جائے تو یہ بھی ہائی بلڈ پریشر کی وجہ بن سکتا ہے
وقار ملک
77 سال بعد تمھارے پاس ہے کیا؟
نہ بجلی... کہ عوام بلوں کے نیچے پس رہے ہیں!
نہ گیس... کہ چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں!
نہ کوئی کارخانہ... کہ نوجوان ڈگریاں ہاتھ میں لیے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں!
نہ معیاری تعلیمی نظام... جہاں غریب کا بچہ صرف مزدوری سیکھے اور اشرافیہ کے بچے باہر پڑھیں!
نہ منصفانہ عدالتی نظام... جہاں انصاف بھی تولا جاتا ہو!
نہ حقیقی جمہوریت... جو عوام کی نہیں بلکہ چند خاندانوں کی میراث بن چکی ہو!
تو پھر ہے کیا؟
صرف 3 فیصد اشرافیہ کی شاہانہ عیاشیاں، مفت پیٹرول، لگژری گاڑیاں اور اربوں روپے کی مراعات!
اور اس سب کو پورا کرنے اور برداشت کرنے کے لیے 25 کروڑ محنت کش، کسان اور مزدور جو دن رات پسینہ بہا کر بھی دو وقت کی روٹی کے لیے محتاج ہیں۔
سوال یہ ہے کہ:
ہم کب تک اس طبقاتی غلامی کو خاموشی سے برداشت کرتے رہیں گے؟ کیا یہ ملک صرف چند فیصد لوگوں کی جاگیر ہے؟
رات کے اندھیرے میں عمران خان کو پمز ہسپتال لے کر جاتے ہیں ان کو شرم نہیں آتی یہ قوم کے عظم بیٹے کو قیدیوں والی گاڑی میں سفر کرواتے ہیں ملک میں عاصم لا لگا ہوا ہے آئین اور قانون نام کی کوئی چیز نہیں بچی ۔
قاسم سوری
ہر پوسٹ پر تبصرہ ممکن نہیں؛ وقت کی مجبوریاں ہیں۔ تبصرہ فرض نہیں، دل کا اظہار ہے۔ محبت توقع نہیں، خلوص ہے۔ 🌼
#لفظوں_کی_قدر
فائــــــــزہ خان🌼
#اردو_زبان
﷽
السلام و علیکم
"آج کل ہمارے گھروں سے برکت اس لیے نہیں اٹھ گئی کہ رزق کم ہے بلکہ اس لیے اٹھ گئی ہے کہ ہمارے دل تنگ ہو گئے ہیں۔ ہم نے اپنے پڑوسیوں کی خبر لینا چھوڑ دی ہے۔ یاد رکھیں برکت رزق کی کثرت سے نہیں آتی بلکہ برکت تقسیم کرنے سے آتی ہے"اللہ رب کائنات ہمیں لوگوں کے درمیان خیر تقسیم کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین