@jazzpk اتنی بڑی کمپنی ہو کر ایسی گری ہوئی حرکتیں کرتی ہے کہ بندہ سوچ میں پڑ جاتا ہے۔
میں ان کا 3GB والا ڈیٹا پیکج استعمال کر تا ہوں اس کے ساتھ ساتھ میں نے انکا Monthly YouTube والا پیکج لیا۔ ان لوگوں نے YouTube استعمال کرنے پر میرا 3GB والا ڈیٹا ختم کر دیا
#shamonyoujazz
کیسا عاشق ہے ترے نام پہ قرباں ہے مگر
تیری ہر بات سے انجان ہوا پھرتا ہے
شب کو شیطان بھی مانگے ہے پناہیں جس سے
صبح وہ صاحب ایمان ہوا پھرتا ہے
جانے کب کون کسے مار دے کافر کہہ کے
شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
@MuftiAliAsghar جب میرا بیٹا اپنی والدہ کی گود میں بیٹھا امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کی ترغیب"صلوا علی الحبیب" پر "صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم" کہتا ہے تو میرے دل سے صدا بلند ہوتی ہے کہ
"مرشدی عطار پر نور کی برسات ہو"
شکریہ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ
ہر مذہبی تنظیم کے قائد کو اسی طرح سے اپنے کارکنان کو حکم جاری کرنا چاہیے کہ احتجاج کے دوران پاکستان کی سرکاری املاک اور شہریوں کو نقصان پہنچانا یا تکلیف دینا حرام ہے۔۔۔۔
یا اللہ پاکستان کو امن کا گہوارہ بنا،آمین
دعوت اسلامی کل یکم اگست کو ملک بھر میں لاکھوں درخت لگانے جارہی ہے،
اس مہم میں نہ صرف ان کے کارکنان بلکہ تعلیمی اداروں اور مدارس کے بچوں کے ساتھ سول سوسائٹی بھی شامل ہوگی .
اس عظیم مقصد کے لیےدیگر مذہبی جماعتوں کو بھی اسی طرح میدان میں آنا ہوگا
#پودا_لگاناہے_درخت_بناناہے@FGRForg
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی گورنر سندھ ہاؤس میں دعوت اسلامی کے وفد سے گفتگو
وفد نے گرین پاکستان ویژن سے متعلق اپنی سرگرمیوں میں حکومت سے تعاون کی درخواست کی۔
Unique Scenes!
Tawaaf Al Qudum (Tawaf of Arrival) currently taking place in the Mataaf area of Masjid Al Haram. #Hajj
•
Let us be in charge of your Zabiha and have peace of mind this EID
Visit Now : https://t.co/BKzDiL8JG2
WIN YOUR DREAM EXPERIENCE IN MAKKAH & MADINAH: Four nights stay in 5 star hotels, A piece from Kiswah (Cover) of Ka’ba, and Sample of Oil Perfume (used on Ka’ba).
Step 01: Visit this link to watch film: https://t.co/5KQVGtMAxb
Step 02: Subscribe YouTube Channel and Re-Tweet.
The General Presidency are taking precautionary measures by leaving spaces between the worshippers.
May Allah ﷻ remove this worldwide pandemic from humanity. Aameen
Heartfelt du'aa during witr salaah by Sheikh Dossary: https://t.co/tDg7nn1OHB