میں اپنے قائدمحترم حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی آنے والی تحریک کو سوشل میڈیا اور زندگی کے ہر پلیٹ فام پہ مکمل سپورٹ کرنے کا اعلان کرتا ہوں.
#ایوان_نہیں_میدان
قائد محترم کے قافلے کے قریب فائرنگ جیسی بزدلانہ عمل قابل قبول نہیں، ریاست قائدین کو سیکورٹی فراہم کریں۔ اس حوالے سے ہنگامی ہیش ٹیگ
👇👇👇
#مولانا_پر_قربان