13,000 چھوٹے فلسطینی جھنڈے امریکہ کے دارالخلافہ میں 13,000 شہید فلسطینی بچوں کے نام زمین میں گاڑے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس جنگ میں غیر مسلم جاگے ہُوۓ ہیں اور مُسلمان سربراہان خوابِ خرگوش میں محو ہیں۔۔۔۔۔۔۔
#PTI_Folllowers
عارف والا میں چوہدری نعیم ابراہیم کے حلقہ کے ایک فارم 45 کی صورتحال، یہ فارم 45 ہے یا دوسری کلاس کے بچے کی ریاضی کی کاپی کا ورق ہے۔۔۔۔؟؟؟
#PTI_Folllowers
کوئی شخص اپنے اثر رسوخ کا غلط استعمال کرکے اپنے کسی عزیز کو اہم عہدہ دلوانے میں کامیاب ہوجائے جس کا وہ حقدار نہ ہو تو قصور عہدہ حاصل کرنے والے شخص کا نہیں اثر رسوخ کا غلط استعمال کرکے عہدہ دلوانے والے کا ہے۔
#PTI_Folllowers
میں نے گناہوں میں ڈوبے لوگوں کو راتوں کو روتے دیکھا ہے
اور نیکی کرنے والوں کو دوسروں پر ہنستے دیکھا ہے .
کس کا کردار اچھا ہے اور کس کا برایہ صرف اللّٰہ جانتا ہے ۔
کیونکہ اِنسان صرف اچھے انسان سے محبت کرتا ہے لیکن اللّٰہ پاک برے اِنسان کو بھی کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا _
اِسلئے اُس رب کا ہر حال میں شکر ادا کیا کریں جو ہر حال میں آپکے ساتھ رہتا ہے ۔
کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا ۔
#PTI_Folllowers #อุงเอิง