⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوگی جو اپ کے لیے تین سال ہو گئے ہیں جیل کاٹ رہا ہے ⚠️
30 سالہ جدوجہد پہ ایک مکمل ویڈیو میرے مرشد عمران خان کی۔۔۔۔💯❤️
میرا اکاؤنٹ بری طرح سے رپورٹ کیا جا رہا ہے اگر آپ کے سامنے یہ ویڈیو ائے تو لازم ایک
شیئر ایک لائک اور ایک کمنٹ لازم کریں
اور فوجیوں تک یہ ویڈیو بھجوائیں یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے مریم نے ان کے لیے نعرے لگائے
بیانیہ خان کے خلاف بنانا ہو تو کندھا دینے آرمی چیف اور وزیراعظم بھی پہنچ جاتے ہیں ۔
پاک فضائیہ کے قابل فخر شہدائے وطن کو کندھا دینے کے لئے اہم حکومتی و ملٹری آفیشل کی عدم شرکت سوالیہ نشان ہے ۔
قوم کے محسنوں کو فراموش کرنے کی رسم توڑنی ہوگی ۔۔۔۔
اگر آپ اس پر تنقید کر رہے ہیں تو معزرت کے ساتھ آپ کند زہن ہیںُ۔ بیانیہ کیا ہوتا ہے کیسے بنتا ہے کیوں بنتا ہے اس سے مکمل نابلد۔بس جزبات کے گھوڑے پر سوار۔ نفرت میں اتنے اندھے نہیں ہوتے کہ اچھے برے میں فرق نہ کر سکیں
ہمارے پاس اصل ہیرو کم ہیں۔ آئین شکن زیادہ ہیں۔اصل ہیرو بنائیں
@iqrarulhassan چل منافق نکل پتلی گلی سے رک یہ پڑھ پہلے
👇
پیرول پر رہائی کا مطلب ہیں۔ ان کی اشاروں پر چلنا۔ اگر ان کی اشاروں پر چلتے تو کب کا رہا ہوجاتے۔ لہذا مجھے ایسے رہائی نہیں چاہیئے۔ زرائع عمران خان
علامتی طور پر نو مئی سے بہتر اور کوئی دن نہیں ہو سکتا کہ عمران خان کو بھارتی جارحیت کے خلاف قومی مشاورت اور بیانئے میں شامل کرنے کی خاطر پیرول پر رہا کیا جائے۔ جہاں ہم پی ٹی آئی سے یہ توقع کرتے ہیں کہ وہ آج اپنے تحفظات بھُلا کر ریاست کے ساتھ کھڑی ہو وہیں ریاست کو بھی چاہئے کہ پی ٹی آئی کے معاملے میں ایک قدم پیچھے ہٹ کر بھارت کے خلاف ایک قدم آگے بڑھائے۔ 💚