@javedmalikisd ڈائمنڈ جوبلی کی مرکزی تقریب میں قومی ٹیلی ویژن پر جو کچھ دیکھا اس سے سر شرم سے جھک گیا مشکل وقت میں یہ لوگ مولانا فضل الرحمان صاحب کے پیچھے چھپ گئے تھے اب اپنی حرکتوں سے جمعیت کیلئے بدنامی کا سبب بن رہے ہیں قیادت کو کھل کر اجتجاج ریکارڈ کرانا چاہیے
@juipakofficial
تمغہ حسن کارکردگی کی اصل حقدار مریم اورنگزیب ہیں جنہوں نے 1954میں شہید لیاقت علی سے پہلے قومی ترانے کے اجراء کا دعوی کیا شاید نئے ترانے کا اجراء شہید بھٹو سے کرواکر تاریخ رقم کرتیں مگر چھوٹے میاں اعزاز اپنے نام کرنے کو بہ ضد تھے سرکاری مجراایک اور کارنامہ https://t.co/bZwqnvON9L
ملک کے مستند قومی اخبار میں چھپنے والی خبر کے مطابق حکومت عجلت میں قومی اثاثے بنا کسی قواعد کے فروخت کرنے جا رہی ہے اور یہ معاملہ کوئی عدالت تک نہیں سن سکے گی حکومتی ذمہ داران کو فی الفور اس حساس معاملہ کی وضاحت کرنی چاہیے https://t.co/5mdGG2aeKr
@MuftiMufta قصور نہیں کرتوت ہیں محترم یہ پارٹی ورکرز کو اچھوت سمجھتے ہیں اسی لئیے جب بھی ان پر کڑا وقت آت�� ہے یہ مولانا فضل الرحمان یا زرداری کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرتے ہیں جے یو آئی اور پی پی پی اپنے ورکرز کو عزت اور انکا جائز مقام دیتی ہے اسی لئیے ورکر ہمیشہ قائدین کے شانہ بشانہ ہوتے ہیں
ہم گلے سڑےنظام کو گھسیٹتے رہے مکاریوں کو نظریہ ضرورت کا غلاف چڑھاتے رہے اب بدبو برداشت سے باہر ��وگئی ہے لیکن ہر ڈرامہ بازی کا خیمازہ عام آدمی کو بھگتنا پڑتا ہے اس کی زندگی دو بھر ہوگئی ہے اب وقت آگیا ہے کہ کھل کر بات کی جائے ایک قومی ڈائیلاگ شروع ہو بگاڑ سے اصلاح کی ��رف بڑھا جائے
زندگی میں پہلی بار میرے سیاسی تجزیے غلط ثابت ہوئے کپتان کا بیانیہ کرپشن ہے مسلم لیگ نون کی وزیر اطلاعات اور پی آئی او اگر اخبارات سے بھی پیسے پکڑ کر اشتہار دیتے ہیں تو عمران خان کا بیانیہ تو راج کرے گا ہی اگر تدارک نہ ہوا تو اس پارٹی کا حشر نشر ہو جائے گا
@MaryamNSharif
کون ہارے گا کون جیتے گا؟ یہ فیصلہ تو چند گھنٹوں میں ہو جائے گا لیکن اس تناؤ زدہ ماحول میں ��رامن الیکشن غنیمت ہیں ہلکی پھلکی موسی��ی تو پولنگ ڈے کو ہوتی ہی ہے مگر مجموعی طور پر الیکشن کمیشن قانون نافذ کرنے والے ادارے مبارکباد کے مستحق ہیں
@OfficialDPRPP #ByElection2022
میں تجزیہ نگاروں کی اس رائے سے متفق نہیں ہوں کہ پنجاب کا ضمنی انتخابات معرکہ مستقبل کی سیاست کا فیصلہ کرے گا کپتان کے بیانیے کی مقبولیت اور ہوش ربا مہنگائی کے باوجود یہ الیکشن نون با آسانی جیت جائے گی
https://t.co/ZTnq8DkPtG
#مہراں_شیر_تے_لاواں_گے#PunjabKaptaanKa
مراد سعید فرما رہے ہیں بلاول کو وزیر سیر و تفریح بنایا گیا ہے پوری دنیا گھوم رہے ہیں خود موصوف ایسے وزیر مواصلات تھے جنہیں سی پیک جیسے اہم منصوبے کے باوجود چائینہ نے بھی ویزہ جاری نہیں کیا
@MuradSaeedPTI@BBhuttoZardari
مراد سعید نے ساڑھے تین سال این ایچ اے کے ملازمین کی واجب ترقی کو روکے رکھا ڈی پی سی نہیں بلائی کیونکہ سونامی فتنہ کا نعرہ ہی Absolutely not تھا کام کچھ نہیں کرنا صرف دعوے کرنے ہیں مولانا اسعد محمود نے وزارت سنبھالتے ہی ایک اچھی روایت کی بنیاد ��کھ کر دل جیت لئیے
@iAsad_Mahmood
یہ بھولے نہیں بلکہ فنکار تھے ان کی گوگیوں اور گوگوں نے کرپشن کا مٹی پاؤ فارمولہ دریافت کیا کپتان کے چہیتے وزیر کیسے بہتی گنگا میں ہاتھ دھوتے تھے آج کرپشن کی سب سے چھوٹی کہانی سے آغاز کر رہا ہوں https://t.co/CFywzCEzcX
ملک ریاض کانام اگرآئےروز سیاسی تنازعات میں نہ گونجتا تو وہ عام آدمی کیلئے جدوجہد کا استعارہ ہوتے سڑک چھاپ سے فیصلہ ساز تک ان کی ترقی پر مقالے لکھے جاتے مگر صد افسوس ان کی ذات ہمیشہ متنازعہ ہی رہی تازہ معاملہ میں فریقین کے موقف آپ کے سامنے رکھ کر فیصلہ آپ پر چھوڑتا ہوں
#MalikRiaz
ای سی ایل میں بلاوجہ عرصہ دراز سے کئی ہزار لوگوں کے نام شامل کئے گئے ویل ڈن رانا ثناء اللہ آپ نے انسانی حقوق کی اس بدترین خلاف ورزی کا نوٹس لیا اور معاملہ وفاقی کابینہ میں لے کر گئے ملک کی ترقی کیلئے خوف کی فضاء کو ختم کرنا ہوگا
@RanaSanaullahPK@MOIPakistan @RJ_official_soc