نیا پاکستان کی نیا داستاں،نیاعزم وہ بھی طلباء پر
پشاور یونیورسٹی کے نہتے طلباء پر نئے پاکستان کی نئی پولیس کا وحشیانہ تشدد قابل مذمت ہے۔۔۔
پی ٹی آئی ن لیگ دور میں ماڈل ٹاؤن واقعے پر پچھلے پانچ سال احتجاج کرتی رہی.۔۔۔
جو لوگ کلثوم نواز کی علالت کا مذاق اڑاتے رہے آج تعزیتی ٹویٹ نہ کریں آپ ذہنی بیماری کا شکار تو ہیں ہی کم از کم منافقانہ رویے سے اختراز کریں
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔ
آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہیئے
میں عمران خان کو پانچ تھپڑ ماروں گا اور اسے پچاس لاکھ دوں گا,، کیا PTI والے یہ برداشت کریں گے؟؟
جے یو آئی ف کے رہنما حافظ حمد اللہ صاحب https://t.co/y0dQRlb27K
حافظ حمد اللہ صاحب سانحہ پشاور آرمی پبلک سکول واقع کی تلخ حقیقتوں سے پردہ اٹھاتے ہوے
جو سوال حافظ صاحب نے اٹھائے ہیں ان کے جواب ملنے چاہئے ہمیں
کیونکہ وہ شہید ہونے والے معصوم بچے ہمارے ہی لختِ جگر تھے
👇
اعتزاز احسن کے مولانا فضل الرحمن کو رشتہ کرانے کے بجائے خود دولہا بننے کے طعنے پر @hafiz_hamdullah کا اعتزاز احسن کو خوبصورت جواب کہ اپوزیشن اعتزاز احسن سے رشتہ کرنا ہی نہیں چاہتی @HumPakTonigh میں گفتگو.
@humnewspakistan@juipakofficial @OfficialJamiat
#PresidentialElection
استغفر اللہ،PTIوالے پروپیگنڈا کررھے ھےیہ عمران خان نے کیاحالانکہ یہ پرانی ویڈیوھےجوجمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنمااسلامی نظریاتی کونسل کےچیرمین مولانا محمد شیرانی تھےکی کوششوں سےھواھےجسمیں مولانا شیرانی صاف دکھائی دےرھا ھے لیکن یہ لوگ تو اب اندھے ھوچکے ھے
میں عمران کو ایک مشورہ دیتا ہوں کہ جب کل وہ ساڑھے نو بجے وزیراعظم کا حلف لینے آئیں تو خاکی وردی پہن کر آئیں، حافظ حمداللہ کے مشورے سے پروگرام کے تمام شرکاء میں قہقہے