@KhSaad_Rafique خواجہ صاحب کم سے کم آپ تو یہ مانیں کہ pmln نے پنجاب کی عوام کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی ہے اور انہیں پورے پاکستان میں مہنگائی سے ذلیل اور رسوا کر دیا ہے۔ اور یہی وہ چیز ہے جس کی نفرت میں آپ کو گلگت بلتستان میں ووٹ نہیں پڑا۔
یقین مانیں اگلے الیکشن میں بہت برا حال ہوگا۔ کچھ سوچیں۔
@SabeeKazmi786 یہ کس طرح کے جھوٹے اور مکار لوگ ہیں کہ کہاں کی ویڈیو اور کہاں کی بات کو کہیں سے بھی جوڑ دیتے ہیں کے ٹویٹر پر تھوڑی ریچ بڑھ جائے اور ویسے ہی ان کے گونگلو قسم کے فالوور ہیں جو ان کی ہر بات پر آنکھ بند کر کے یقین کرتے ہیں۔
@KeepsamM اگر حکومت پاکستان بینکوں اور منی ایکسچینج کمپنیوں کو تھوڑی نتھ ڈال لے کہ وہ اپنا منافع ہر 100 روپے پر چار یا چھ روپے کی بجائے ایک روپے کر لیں تو یہی رقم کم سے کم 10-15 فیصد زیادہ ہو سکتی ہے۔
@saif_aldareei I can't imagine how 'chutiya' one needs to be to write this tweet. This person and the likes of him (@amjadt25) are causing severe damage to the reputation of the @UAEmediaoffice.
UAE is a great country with a splendid past and bright future. But these morons are causing damage.
@DineshDSouza I can't imagine how moron you need to be to believe all this shit. At least read, if you can't, then ask someone who doesn't need asylum.
@richimedhurst Well currently he is in prison because he received kickbacks from a famous 190 million pound corruption case that originated in UK.
Please don't spread fake news and indulge yourself in engagement farming.
@sultanwho Who the hell are you asking about Hormuz Strait?
It is the international waters of Iran and Oman. Go fuck yourself and shut your ass tight before speaking about Pakistan.
Chutiay 🖕🏻
@majidsnizami پاکستان کے زیادہ تر صحافی سطحی ذہنیت اور معمولی تعلیم یافتہ ہیں یہ پروپیگنڈا اور دوسرے کی خبر کو ذرائع کہہ کر چپکانے والے لوگ ہیں باقی ان سے کوئی بھی عقل کی بات کی توقع کرنا ہی بے وقوفی ہے
@inspirdanalyst پاکستان نے زیادہ کچھ نہیں کیا بس ایک گھٹیا نسل پیدا کی ہے جو نہ صرف اپنے ملک کے خلاف ہر وقت بھونکتی رہتی ہے بلکہ وقتاً فوقتاً دوست ممالک کو بھی کاٹنے کو دوڑتی ہے۔
@ZahackTanvir This chutiya is a bright example of what shit Indian audience is listening to. This moron doesn't even know that Pakistan is already getting oil with deferred payments; with ships passing through Strait of Hormuz with 🇵🇰 flag
@JunaidAkbarMNA یہ شخص خود کو پڑھا لکھا سیاستدان سمجھتا ہے لیکن اس بے وقوف کو یہ نہیں پتہ کہ ملکوں کے درمیان تعلق حکومتوں کے محتاج نہیں ہوتے پاکستان پہ اگر کوئی مصیبت آنی ہےتو دشمن نے یہ نہیں دیکھناکہ گدھےکی حکومت ہےیا گھوڑے کی تومحب وطن بنیں اور پاکستان کی بات کیاکریں نہ کہ ہمیشہ تفرقہ پھیلائیں
@KashifViews پیارے بھائی عرب امارات نے پاکستان کو یہ پیسے ادھار دیے ہوئے تھے یہ ان کے پیسے ہیں جب مرضی واپس لے لیں ہمیں تو ان کا شکر گزار ہونا چاہیے کہ انہوں نے مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا تھا اور ہمیں بینک کرپٹسی سے بچایا تھا
@saifullahawan40 حکومت نے اس طرح جھوٹ کی دکانیں رکھی ہوئی ہیں جن کا کام صرف حکومت کے نام پر جھوٹ بولنا اور ان کے ہر غلط کام کو اچھا بنا کر پیش کرنا ہوتا ہے
😡🤬
@SanaullahDawn یقینا پٹرول کی قیمت بڑھنے سے ہم عام عوام ہی متاثر ہوں گے لیکن اس جاہل آدمی کوئی پتہ ہے کہ امریکہ تیل کی پیداوار میں پہلے پانچ ملکوں میں اتا ہے اور پاکستان میں صرف عوام کو نچوڑ کے تیل نکالا جاتا ہے تو قیمت ہمارے ہاں ہی بڑھے گی امریکہ میں کیوں بڑھے گی بھائی
@fawadchaudhry فواد صاحب اللہ پاک سب کو کینسر جیسی موزی مرض سے بچائے لیکن خدانخواستہ کسی دوست یا رشتہ دار کو ہو جائے تو اسے کسی دن شوکت خانم لے کر جائیے گا آپ کو لگ پتہ جائے گا کہ کتنا گھٹیا نظام ہے ان کا۔ ڈاکٹر اسائن کرنے سے پہلے کہتے ہیں 14 لاکھ دے دیں اور انہیں یہ کہتے ہوئے شرم بھی نہیں آتی
@Usama7 اس طرح کے بے وقوف لوگ بھی ہیں جو بیرون ملک ایک گھنٹے کے کم از کم 20 یورو کماتے ہیں اور اپنا موازنہ پاکستانیوں سے کرتے ہیں جہاں 90 فیصد عوام ایک ہفتے میں 20 یورو مشکل سے کماتی ہے۔
اور جب ان کی اس بے تکے موازنے پہ سوال اٹھایا جائے تو اسلامی ٹچ دیتے ہیں کہ رزق تو مقدر کی بات ہے۔
@muzamil_45 پاکستان کے زیادہ تر صحافی سطحی ذہنیت اور معمولی تعلیم یافتہ ہیں یہ پروپیگنڈا اور دوسرے کی خبر کو ذرائع کہہ کر چپکانے والے لوگ ہیں باقی ان سے کوئی بھی عقل کی بات کی توقع کرنا ہی بے وقوفی ہے
@Marriyum_A کیا آپ اپ یہ سمجھا سکتی ہیں کہ کس طرح عوام پہ بوجھ منتقل نہیں کیا وہ پیسے کہاں سے آئے تھے کہ جن کے ذریعے عوام کو ریلیف دیا جاتا ہے وہ عمران خان آصف علی زرداری یا نواز شریف یا شہباز شریف صاحب کی اپنی دولت سے دیتے ہیں۔۔۔؟
وہ تو عوام کا ہی پیسہ ہوتا ہے۔