If you cannot repost this, please share it instead. Save my mother ،،.
More than days have passed without support, and medication could not be purchased due to a lack of funds.
Please help me save my mother's life, as she suffers from diabetes.
https://t.co/zcUKFzOfzY
8 اکتوبر 2005 اور 8 اکتوبر 2025
سانحہ مظفرآباد
اور سانحہ مسجد رحمتہ للعالمین لاہور
سانحہ مظفرآباد پاکستان کی تاریخ کا بڑا زلزلہ
جس کا درد آج بھی سینوں میں موجود ہے
اور جامعہ مسجد رحمتہ للعالمین لاہور پر حملہ
درجنوں افراد زخمی اور دو شہادتیں 🥹🥹
آہ پاکستان آہ کشمیر🥹🥹
ظلم و جبر کے یہ لمحات ہمارے دل و دماغ سے ایک لمحے کے لہے بھی محو نہیں ہوئے
خنزیروں کا وقت چل رہا ہے ابھی، ایک ایک کو دیکھ رپے ہیں کہ کون کس طرف کھڑا ہے، وقت آنے پہ سب کو بتا دیں گے
👇🏻
#365DaysOfStateTerrorism#ReopenMasjidRehmatUlLilAlameen
یا اللہ! ہماری زندگی کو اپنی رضا کے مطابق بنا دے،
ہمیں صحت، سکون، خوشیاں اور لمبی بابرکت زندگی عطا فرما۔
ہماری ہر آنے والی صبح کو خیر و برکت والی بنا،
ہمیں ہر غم، پریشانی، بیماری اور آزمائش سے محفوظ فرما۔
یا رب! ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے زندہ رکھ،
ہمارے نصیب میں آسانیاں، حلال رزق اور سچی خوشیاں لکھ دے۔
ہماری زندگی کا ہر دن ایمان، سکون اور تیری رحمت کے سائے میں گزرے،
اور جب بھی ہم تجھ سے ملیں تو تو ہم سے راضی ہو۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻❤️
جو پوچھتے ہیں کہاں ہیں لبیک والے؟؟؟
ویڈیو سن لو جواب خود مل جائے گا لبیک والے کہیں غائب نہیں ہوئےجب نکلتےہیں صرف موجودگی نہیں بتاتے اپنی شناخت بھی یاد دلاتےہیں
جنہیں لبیک کی خاموشی کمزوری لگتی ہےانہیں سعد بھائی کا یہ جملہ یاد رکھنا چاہیے:
گھر جا کر بتائیں گےیہاں ہیں لبیک والے🔥
باباجان کی مسجد سے 8 اکتوبر سے اہلسنت کو پیغام دیا جا رہا تھا کوئی نہ نکلا فلسطین کے لیے نہ ایک عاشق رسولﷺ کے مسجد اور مزار اقدس کو کھلوانے کے لیے😭💔
#ملنگ_قبیلہ
*پہلا اسیر بھی سید، پہلا شہید بھی سید* ‼️
*ثابت ہو کہ دورِ حاضر میں تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ، حسینیت کی علمبردار ہے، جبکہ پاکستان پر مسلط ناجائز حکمران یزیدیت کے پیروکار ہیں، جو ایک سال سے یہ سب ظلم ڈھا رہے ہیں* ۔
#ملنگ_قبیلہ
یہ کوئی فلم کا سین نہیں ہے 💔
بلکہ یہ جیتے جاگتے انسانوں کی سرزمین غزہ ہے
آج صیہونی بربریت کو تین سال پورے ہوچکے ہیں
لیکن آج بھی اہل غزہ پر قیامت صغری بپا ہے
اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ کو یقین ہو جائے گا کہ یہ دونوں مجرم ایک دوسرے سے ذرا بھی مختلف نہیں ہیں؛ اس مجرمانہ فعل کو بے نقاب کرنا دنیا بھر کے ہر آزاد انسان پر عائد ہونے والی ایک ذمہ داری ہے۔