جرنیلِ اہلسنت پیر سید ظہیر الحسن شاہ بخاری غیرت کا نشان ہیں۔
فرمانِ امیرالمجاہدین، فنا فی خاتم النبیین
جرنیلِ اہلسنت قبلہ شاہ صاحب کی قربانیاں روزِ روشن کی طرح عیاں ہیں۔ قید کو ایک سال گزر جانے کے باوجود آپ آج بھی بابا جانؒ کے نظریے کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔
7 اکتوبر کو پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب کو گرفتار کیا گیا، لیکن ہماری طرف سے کوئی ردِ عمل نہیں دیا گیا۔
اس کے باوجود 8 اکتوبر کو مسجد رحمۃ للعالمین پر دھاوا بولا گیا، جس کے نتیجے میں 2 مسلمان شہید اور 13 لوگ شدید زخمی ہوئے۔
فسطائی حکومت کی جانب سے مریدکے میں کی جانے والی ظلم و بربریت نہ بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے۔
تمام کارکنان و محبین 12 اکتوبر کے تاریخ ساز ٹرینڈ کے لیے بھرپور تیاری کریں۔
8 اکتوبر2025 کی رات سید حشمت شاہ صاحب کو شہید😭💔 کردیا گیا اور ان کی لاش کو غائب کردیا گیا اور انکی بھائ اور بہنوں سید زادیوں کو گرفتار کرلیا گیا😭😭
اس خونی رات کو آج ایک سال مکمل ہو گیا ہے، مگر آج بھی شہید سید حشمت شاہ صاب کے جسدِ خاکی کو ورثاء کے حوالے نہیں کیا گیا💔
پُرامن مارچ کا اعلان 10 اکتوبر کا تھا، لیکن اسرائیل نواز فسطائی حکومت کی ایماء پر 8 اکتوبر کی شب ہی جامع مسجد رحمۃ للعالمین پر پنجاب پولیس نے شب خون مارا۔
پوری رات شیلنگ اور سٹریٹ فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا، جس کے نتیجے میں 2 نہتے شہری جامِ شہادت نوش کر گئے جبکہ 13 شدید زخمی ہوئے۔
اس خطاب میں آپ سنیں گے
موضوع
📍حیادار خاتون کی نشانی
https://t.co/j3csSMwpy4
حضرت سیدنا موسی علیہ السلام کا سوال
حضرت سیدنا شعیب علیہ السلام شہزادیوں کا جواب
لوگوں کو نبی کی شہزادی ہونے پر حیا نہیں آئی
آج عورتیں روڈ پر کیانعرے لگارہی ہیں بہتر عورت کون؟
اس خطاب میں آپ سنیں گے
موضوع
📍حیادار خاتون کی نشانی
https://t.co/j3csSMwpy4
حضرت سیدنا موسی علیہ السلام کا سوال
حضرت سیدنا شعیب علیہ السلام شہزادیوں کا جواب
لوگوں کو نبی کی شہزادی ہونے پر حیا نہیں آئی
آج عورتیں روڈ پر کیانعرے لگارہی ہیں بہتر عورت کون؟
ایک عربی شاعر کہتا ہے :
أَنَا أُحِبُّ الصَّالِحِينَ وَلَسْتُ مِنْهُمْ
لَعَلَّ اللهَ أَنْ يَرْزُقَنِي صَلَاحًا
ترجمہ: میں خود تو نیک نہیں ہوں لیکن میرا دل نیکوں کی محبت سے سرشار ہے مجھے اپنے رب کی رحمت سے امید ہے کہ وہ مجھے نیکوں کے صدقے نیک بنا دے گا
8 اکتوبر 2005 اور 8 اکتوبر 2025
سانحہ مظفرآباد
اور سانحہ مسجد رحمتہ للعالمین لاہور
سانحہ مظفرآباد پاکستان کی تاریخ کا بڑا زلزلہ
جس کا درد آج بھی سینوں میں موجود ہے
اور جامعہ مسجد رحمتہ للعالمین لاہور پر حملہ
درجنوں افراد زخمی اور دو شہادتیں 🥹🥹
آہ پاکستان آہ کشمیر🥹🥹
تحریک لبیک ایک دفعہ پھر واضح کرتی ہے کہ ہماری روحوں اور دلوں میں القدس، فلسطین اور غزہ کی محبت موجود ہے، ہم کبھی بھی اس سے دستبردار نہیں ہوں گے چاہے ہمیں مزید کتنی ہی مشکلات ، مظالم اور تشدد کا سامنا کرنا پڑے۔
ترجمان تحریک لبیک پاکستان
🇵🇰🇵🇸
تحریک لبیک پاکستان ایک دفعہ پھر واضح کرتی ہے کہ ہماری روحوں اور دلوں میں القدس، فلسطین اور غزہ کی محبت موجود ہے، ہم کبھی بھی اس سے دستبردار نہیں ہوں گے چاہے ہمیں مزید کتنی ہی مشکلات ، مظالم اور تشدد کا سامنا کرنا پڑے۔
ترجمان تحریک لبیک پاکستان