نواز شریف ہمیشہ سے اسٹیبلشمنٹ سے سودی بازی کر کے
کر کے رشوت دے کر چمچہ گیری کر کے ڈیل کر کے حکمرانی میں اپنا حصہ وصول کرتا رہا ہے
1. جنرل جیلانی کی اشیر باد سے پنجاب کا وزیر خزانہ اور پھر ضیاء الحق صاحب کی نومی نیشن پر پنجاب وزیراعلی بنا جنرل حمید گل کی مہربانی سے ائی جی ائی کا
خیبرپختونخوا کے عوام امن، روزگار اور ترقی چاہتے ہیں، لیکن انہیں بدامنی، مہنگائی اور حکومتی بے حسی کا سامنا ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ عوامی مسائل سے نظریں چرانے کے بجائے ان کا جواب دیا جائے۔
#Incompetent_KPGovt
While security concerns continue to affect many parts of the province, key development priorities remain unaddressed. The people of Khyber Pakhtunkhwa deserve accountability, effective governance, and a clear vision for the future.
#Incompetent_KPGovt
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ ناقابل قبول ہے۔ مہنگائی کے ستائے ہوئے لوگوں پر مزید بوجھ ڈالنے کے بجائے اشرافیہ اور حکومتی وزیروں و مشیروں کی مراعات کم کی جائیں
Unjustified and oppressive fuel price hikes are a blatant act by the government to further crush the common man.
Instead of reducing taxes and levies, the common Pakistani, including students, laborers, and daily wage earners, are once again burdened. We condemn, reject, and will hold nationwide protests on April 3.
#petrol
ایم کیو ایم کو زرداری کو تاحیات جرائم پر سزا سے استثنیٰ دلاتے ہوئے ، چھبیسویں اور ستائسویں ترامیم منظور کراتے ہوئے ، آرمی چیف کو ایکسٹینشن دلاتے ہوئے کبھی صوبے کی تقسیم یاد نہیں رہتی تاہم اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو بچانے کے لئے صوبے کی تقسیم کا نعرہ ضرور لگاتے ہیں
@sherafzalmarwat@shafqatmm1 مروت صاحب زندہ باد بالکل بہترین جواب دیا میرے ذہن میں بھی یہی ایا تھا نیچے دیکھا تو اپ نے یہی جواب دیا تھا یہ دو کوڑی کے سوشل میڈیا کے ٹاکسک ٹیررسٹ ان کے پشواڑوں پر جوتے لگنے چاہیے
یہ دونوں خبریں ایک ہی دن اور ایک ہی صوبے کی ہیں۔ پنجاب جہاں غذائی قلت کا شکار بچوں اور خواتین کی تعداد میں تشویشناک اضافہ ہورہا ہے وہاں کی وزیر اعلٰی کے لیے 10 ارب کی لاگت سے نیا طیارہ خرید لیا گیا ہے۔ ابھی کچھ روز قبل ہی چچا وزیراعظم نے محض دس ارب روپے کی نیٹ رقم میں PIA کا پورا ادارہ بیچا اور خوب جشن منایا اور اب بھتیجی وزیراعلٰیٰ صاحبہ نے پُرتعیش اڑان کے لیے بہترین جہاز خرید لیا ہے۔ پنجاب میں ایک کروڑ سے زائد بچے آؤٹ آف اسکول ہیں۔ پنجاب حکومت نے پنجاب کے سرکاری ملازمین کی پنشنز میں کٹوتی کردی ہے۔ ہزاروں اسکولز اور بنیادی صحت کے مراکز آؤٹ سورس کرکے بالآخر جان چھڑائی جارہی ہے لیکن مجال ہے حکمرانوں کی مراعات اور عیاشیوں میں کوئی کمی آئے۔

بیک وقت سیاستدان ، سول انجینئر ، حافظ قرآن، بہترین قاری ،کرپٹ PPP اور خونی لیگ کا ڈراؤنا خواب حافظ نعیم الرحمان ۔پوری سیاست میں ایسا کوئی ہو تو سامنے لائیں ۔
ایس ایچ او کو آرڈر کس نے دیا تھا کہ 70 سالہ بزرگ اور ایم پی اے کو گھیسٹے ؟
کس کے کہنے پر 19 کارکنان کو حبس بے جا میں رکھا گیا ؟
کیا میڈیا میں گفتگو کرنے پر بھی پابندی ہے ؟
محمد فاروق ممبر سندھ اسمبلی
#Karachi