اگر آپکی دلچسپی پاکستان کے خلاء میں جانے، Netflix MENA پر آنے، 150 ڈالر کی لپ گلوس اور GTA 6 کی ریلیز تک محدود ہے، مگر اپنے اردگرد خوف، بھوک، اذیت اور بے یقینی میں جیتے انسانوں کی روحوں کی چیخیں آپکو سنائی نہیں دیتیں، تو مسئلہ ترجیحات کا نہیں، انسانیت کے زوال کا ہے۔
ہم اس بے حسی سے بیمار ہو چکے ہیں۔
اندر تک!
@brief_pk 💯. The curtain has been lifted. They were seen as saviours before. Now 250m people see them for what they truly are: oppressors. It's extreme fear & panic
Frmr PM Imran Khan's health is deteriorating due to prolonged solitary confinement & reported denial of independent medical care. He is one of many unjustly imprisoned in Pakistan, such as lawyers Imaan Mazari & Hadi Ali Chattha & rights advocate Idris Khattak. All must be freed.
آپریشن رجیم چینج کے بعد فوجی اور مولوی برابر زلیل ہوئے ہیں الحمدللہ، بنی اسرائیل میں انبیاء کے قاتل مولویوں کے یہ وارث مولوی ازل سے ابلیس کے کارندے رہے ہیں، سب سے زیادہ کٹر مولوی سمجھا جانے والا گروہ وہابی اس زلالت میں ٹاپ پہ رہا ہے الحمدللہ ۔