حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا:
تمہارا رب بہت حیاء والا اور کریم ہے، اللہ کو اس بات سے حیاء آتی ہے کہ اس کا بندہ اس کے سامنے دونوں ہاتھ پھیلائے، پھر وہ اس کو خالی ہاتھ لوٹا دے۔
(ابن ماجہ: 3866)
@pti_def @dr_gillani@wifeofuzair@Sanatkhan391 یہی تو مسئلہ ہے نا بھائی میرے ۔۔۔ اس نے آپ کو اپنے جیسا بنا لیا نا ؟؟ آپ بھی وہی باتیں کر رہے ہو کہ دین کی صحیح سمجھ اور ادراک بس آپ کو ہی ہے باقی ہم سب مسلمان اور ہمارا عقیدہ تو فارغ ہے بس کُل عقل آپ کے پاس ہی ہے
@pti_def @dr_gillani@wifeofuzair@Sanatkhan391 مرزا کی پھر ایک پوسٹ ایک ویڈیو دکھا دو جس میں اس نے قادیانیوں کے خلاف بولا ہو اور ان کو اسلام سے خارج قرار دیا ہو ۔۔۔ میں اس کو قادیانی نہیں کہ رہا لیکن یہ بھی سچ ہے کہ اس نے قادیانیوں کو کبھی اسلام سے باہر نہیں کہا ہے تو دکھاؤ ویڈیو
قرآن کریم وہ عظیم کتاب ہے جو اپنی ابتدا ہی میں یہ اعلان کرتی ہے
کہ
ذلک الکتاب لا ریب فیہ
یہ وہ کتاب ہے جس میں شک و شبہ کی کوئی گنجائش نہیں
یہ اعزاز اور کسی کتاب کو حاصل نہیں
لیکن
آج ہم نے اِس قرآن کریم کی قدر و منزلت کو بھلا دیا ہے
اِس لیئے آج ہم مشاکل و مصا ئب کے
جاری ہے 👇
اِس کے پڑ ھنے کا خاص اہتمام کریں
اور
صرف پڑ ھنا کافی نہیں
بلکہ
اِسے سمجھنا اور عمل کرنا مقصود ہے
قرآن کریم کو ترجمہ و تفسیر کے ساتھ مطالعہ کیجئے
تاکہ
ہمیں اِس بات کی خبر ہو
کہ
ہمارا رب ہم سے کیا فرما رہا ہے
اگر ہم اپنے چوبیس گھنٹو ں میں
دو یا تین گھنٹے بھی قرآن کریم
جاری ہے 👇
کو سیکھنے میں سرف کریں گے
تو
انشاء اللّٰه تعالی العزیز قیامت کے روز
اور
قبر کے اُن گھٹا ٹوپ اندھیروں میں
یہ قرآن کریم ہمارے لیئے حجت ہو گا
اللّٰه تعالیٰ سے دعا ہے کہ
اللّٰه تعالی ہمیں قرآن سیکھنے
اور
اُس پر عمل کرنے والا بنائے
اللھم اجعلنا قاری القرآن انا ء اللیل و آناء انھار
پاکستان کی پہلی بہنانی سے محروم سفارت کار صائمہ سلیم @SSaima11 نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی بڑے اچھے انداز میں نمائیندگی کرتے ہوئے جس انداز میں بھارت کا مکرہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا ہے اس پر قوم کو آپ پر فخر ہے
#Bravedaughtersaimasaleem
@farru2018 @AsadQureshimkt اپنے گھر میں اپنی بھائی بہن میں کوئی عیب ہو تو اس ک چھپایا جاتا ہے نا کہ ایسے جس بات میں دشمن خوش ہوتا ہو وہ نہیں کرنی چاہیے ۔۔ اور اگر پڑھے لکھے ہو تو دنیا کیا کہتی ہے پاکستان فوج کے بارے میں اس پر ریسرچ کر لیں تو بہتر ہو جائے گا
Pakistan has been a victim of the war in Afghanistan, with over 80,000 causalities, an estimated $150 bn in losses, and $2 mn internally displaced. Yet, Pakistan generously continues to host 3 mn Afghan refugees.
Absolutely rip-roaring Budget speech by the great man! He laid down the vision, expounded on how we are combating the challenges, and how 🇵🇰 is now braced for significant economic growth and social wellness, lifting the nation's spirit.
And yes, no compromise on our sovereignty!